خصوصی ویڈیوز

پیوٹن نے غیر معمولی فون کال میں میزائل حملے کی دھمکی دی : بورس کا انکشاف

پیوٹن نے غیر معمولی فون کال میں میزائل حملے کی دھمکی دی : بورس کا انکشاف

لندن(ای پی آئی)سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے سے قبل روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے انہیں ایک غیر معمولی فون کال میں میزائل حملے کی دھمکی دی تھی۔ بورس جانسن نے بتایا کہ پیوٹن نے انہیں ایک غیر معمولی فون کال میں میزائل حملے کی...

مودی سرکار کا فاشزم، سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا دفتر سیل

مودی سرکار کا فاشزم، سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا دفتر سیل

سری نگر(ای پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارت نے سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا دفتر سیل کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی ٹیم بھاری نفری کے ساتھ سرینگر کے راج باغ کے علاقے میں پہنچی جہاں اس نے...

پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

پشاور(ای پی آئی )تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد گورنر کی طرف سے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ہائی کورٹ میں پٹیشن پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور صوبائی صدر پرویز خٹک کی جانب سے بدھ کے روز...

مریم نواز کے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان

مریم نواز کے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان

اسلام آباد(ای پی آئی)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نوازشریف کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان کردیاگیاہے۔ مسلم لیگ(ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز یکم فروری کو...

مہنگائی کیخلاف عوام بیدار ہوں، احتجاج کے بغیر مسائل کم نہیں ہونگے، حافظ نعیم الرحمان

مہنگائی کیخلاف عوام بیدار ہوں، احتجاج کے بغیر مسائل کم نہیں ہونگے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف عوام کو بیدار ہونا ہوگا، احتجاج کیے بغیر مسائل کم نہیں ہوں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور آئی ایم ایف...

کراچی:اردو بولنے پر طالبعلم کے منہ پر کالک لگانے والا استاد فارغ

کراچی:اردو بولنے پر طالبعلم کے منہ پر کالک لگانے والا استاد فارغ

کراچی(ای پی آئی)کراچی کے نجی اسکول میں اردو بولنے پر طالبعلم کے منہ پر کالا رنگ لگانے والے استاد کو اسکول سے فارغ کر دیا۔ چیئرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ طارق شاہ کا کہنا ہے کہ بچے کو اردو بولنے پر ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں...

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ مکمل فرانزک رپورٹ آ گئی

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ مکمل فرانزک رپورٹ آ گئی

لاہور (ای پی آئی )وزیر آباد میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے کی مکمل فرانزک رپورٹ حاصل کر لی نجی ٹی وی کا دعوی تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی فرانزک رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔فرانزک رپورٹ...

مری :شدید برف باری سے نظام زندگی متاثر

مری :شدید برف باری سے نظام زندگی متاثر

راولپنڈی(ای پی آئی)ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اگلے 6 گھنٹوں میں مزید برفباری متوقع ہے۔برفباری کے دوران قدآور درخت سڑک پر آگرا جس کے باعث ٹریفک کو روک دیا گیا۔...

خراب موسم : صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

اسلام آباد(ای پی آئی)موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد منسوخ ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پیر کو 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچنا تھا ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے...

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی، عدالت نے کہاکہ تحریک انصاف کی درخواست میں اہم قانونی نقطہ اٹھا یاگیا ہے ،عدالت نے گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری...

اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، بوڑھے ضرور ہو گئے ہیں لیکن لڑائی کا جذبہ ختم نہیں ہوا،شیخ رشید

اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، بوڑھے ضرور ہو گئے ہیں لیکن لڑائی کا جذبہ ختم نہیں ہوا،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ لال حویلی گرا کر دکھاؤ، اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، بوڑھے ضرور ہو گئے ہیں لیکن لڑائی کا جذبہ ختم نہیں ہوا۔ تفصیل کے مطابق لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ یہ مجھے...