خصوصی ویڈیوز
شبیر شاہ کی مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی جائیدادوں پر بھارتی قبضے کی مذمت
سری نگر (یاسرغفور) سینئرحریت رہنما شبیراحمدشاہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکام غیر قانونی طور پر جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی جائیدادوں اور زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کے مطابق شبیر احمد شاہ نے تہاڑجیل دہلی سے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے...
کیا شہبازحکومت اورچئیرمین نیب سیاسی مقاصد کےلئے کرپشن کے شواہد پرپردہ ڈال رہے ہیں؟
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) سینئرسحافی مطیع اللہ جان نے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی حکومت اورچیئرمین نیب آفتاب سلطان پرسابق ایم این ایز کی مبینہ 33 ارب روپے کی کرپشن پرسوال اٹھایا ہے. https://www.youtube.com/watch?v=Em71sYMOfQ4 مطیع اللہ جان نے صحافی اعزاز...
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کی نشستیں خالی قراردیدیں
اسلام آباد (ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں. الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے 31 جنرل اور 4 خواتین کی مخصوص نشستوں پر استعفے منظورکئے گئے ہیں...
پی آئی اے کا تین نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)اپنی سروس لاجواب بنانے کے لئے سرگرم ہو گیا۔ پرویز مشرف دور میں2002میں لئے جانے والے پانچ 777بوئنگ طیاروں میں سے دوکو گرائونڈ کردیا گیا اور ان کی مدت پوری ہو چکی ہے جبکہ پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں تین نئے...
سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم...
پی ٹی آئی کے مزید 35اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
اسلام آباد (ای پی آئی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب،...
مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر سماعت،عدالت ڈائریکٹر ایف آئی اے پر برہم
لاہور(ای پی آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے کے ڈائریکٹر...
کراچی بلدیاتی الیکشن: ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرپی ٹی آئی امیدوار فاتح قرار
کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں اعتراضات پر امیدواروں کی درخواست پر مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے علاقے صفورا کی یو سی 8 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی جس کے نتیجے میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے...
ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ 229 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)نے کہا تھا کہ نئے سال کے دوسرے ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی گراوٹ رکی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر کے ساتھ ملاقات
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر کے ساتھ ملاقات کی۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر ڈاکٹر نالیڈی پنڈور...
ایف آئی اے کی کارروائی کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا
لاہور(ای پی آئی)ایف آئی اے نے سیالکوٹ ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا۔ مسافر سے برآمد ہونے والے سامان میں کروڑوں روپے مالیت کے آئی فونز، لیپ ٹاپ، چارجرز، ساڑھے 7 کلو قیمتی آرٹیفیشل جیولری اور دیگر اسمگل شدہ سامان شامل...
پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے ٹوٹنہم ہاٹ پورکی ٹیم کو کو 2-4 سے ہرا دیا
مانچسٹر(ای پی آئی) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے ٹوٹنہم ہاٹ پور کو شکست دے دی، یہ مانچسٹر سٹی کی لیگ میں 13ویں فتح ہے۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ریاض مہریز نے دو جبکہ جولین الواریز اورایرلنگ ہالینڈ نے ایک ایک گول کر کے...











