خصوصی ویڈیوز

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 57 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 57 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی)سال 2019-20کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ماضی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کئے گئے اس طرح گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ڈھائی ہزارافسران کئی سال تک غریبوں کےلئے مختص رقوم بٹورتے رہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک...

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کوبھجوادی گئی، فواد چوہدری

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کوبھجوادی گئی، فواد چوہدری

لاہور (ای پی آئی) وزیراعلی پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر پنجاب کو بھجوادی ہے. لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دی۔اجلاس کے بعد وزیر...

وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم کا مکمل متن

وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم کا مکمل متن

لاہور ( عابدعلی آرائیں ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے حکم کے خلاف دائر کی گئی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے پانچ رکنی لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ پانچ صفحات اور پانچ پیراگراف پر مشتمل ہے ۔ جسٹس عابدعزیزشیخ کی...

نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ 18وکٹیں لینے والے بولر

نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ 18وکٹیں لینے والے بولر

کراچی( ای پی آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ پیسر نسیم شاہ نے 18شکار کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ریان ہیرس(17)کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ نسیم شاہ...

تینوں فارمیٹ کے الگ کپتان بنانے کیلئے ہم تیار نہیں’ عاقب جاوید

تینوں فارمیٹ کے الگ کپتان بنانے کیلئے ہم تیار نہیں’ عاقب جاوید

لاہور ( ای پی آئی) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان کون بنا رہا ہے، میں حیران ہوں، اچھی بات ہے کہ سرفراز احمد کی واپسی ہوئی اور اس نے پرفارم کیا لیکن یہ تھوڑا ہوتا ہے کہ دو ٹیسٹ کھیلو اور سارے...

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان کونسے نمبر پر ہیں؟

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان کونسے نمبر پر ہیں؟

ممبئی( ای پی آئی) دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست سامنے آگئی ہے جس نے شوبزکی دنیامیں تہلکہ مچا رکھا ہے، فہرست میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق شاہ رخ خان دنیا کے...

ملک بھر میں بارش اور برفباری ، یخ بستہ ہواں نے نظام زندگی مفلوج کردیا

ملک بھر میں بارش اور برفباری ، یخ بستہ ہواں نے نظام زندگی مفلوج کردیا

اسلام آباد /کراچی (ای پی آئی)ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، برفباری اور ٹھنڈی یخ بستہ ہواں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود سڑکوں سے...

اعظم سواتی نے عمران دور میں دیا گیا مودی کا بیان تازہ سمجھ کر ٹوئٹ کردیا

اعظم سواتی نے عمران دور میں دیا گیا مودی کا بیان تازہ سمجھ کر ٹوئٹ کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے عمران دور میں دیا گیا مودی کا بیان تازہ سمجھ کر ٹوئٹ کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 3 سال پہلے کہا تھاکہ ہمارے ایٹمی ہتھیار دیوالی پر پھوڑنے کے لیے نہیں ہیں۔ اعظم سواتی نے پرانے بیان کوٹوئٹ کرکے...

پرویز الہی وزیر اعلی تسلیم، ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

پرویز الہی وزیر اعلی تسلیم، ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

لاہور(ای پی آئی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرتے ہوئے پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب مان لیا۔ وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم بھی واپس لے لیا۔ لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلی کے اعتماد کیووٹ سے متعلق درخواست نمٹادی۔گورنر پنجاب نے وزیر اعلی کو ڈی نوٹی...

محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت

محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت

اسلام آباد(ای پی آئی)اردو کے ممتاز شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز 12 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں ایک سادات خاندان میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا، شاعری کا آغاز کیا تو احمد شاہ کوہاٹی کہلائے پھر فیض احمد فیض...

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،شہبازشریف

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،ملک میں کسی کو گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیں گے،حکومت غریب عوام کیلئے آٹے کی مصنوعی قلت سے مہنگائی پیدا کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دے...

24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26کیس رپورٹ ہوئے۔ جمعرات کو قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار50کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے26 ٹیسٹ مثبت آئے، اس طرح اس مدت میں...