اسلام آباد
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 سوات سانحہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات، ہوٹل مالکان کی غفلت اور انتظامیہ کی ناکامی بے نقاب،رپورٹ کے مطابق بارشوں اور گلیشئیر پھٹنے کے الرٹ پہلے سے جاری کیے جا چکے تھے لیکن اس کے باوجود کئی ہوٹل مالکان نے دریائے سوات کے اندر چارپائیاں اور کرسیاں لگا کر سیاحوں کو...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان 100 ویں نمبر پر آ گیا جس میں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 100 ویں نمبر پر آ گیاہے جبکہ 2021 میں پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 113ویں نمبر پر تھا ۔ ویب سائٹ نے دنیا کا سب سے طاقتور...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں
1 پولیو کیخلاف حکومتی ایکشن پلان حتمی مراحل میں داخل،پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا اجلاس 24 سے 26 جون تک اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو حکمت عملی اور گزشتہ چھ ماہ کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔قومی ادارہ صحے نیشنل ای او سی کے مطابق اجلاس میں جی پی...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں
1 کراچی ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کا پہلا واقعہ غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ساتھ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا دوسرا واقعہ نجی ائیرلائن کی پروازکے ساتھ دوران لینڈنگ پیش آیا۔ذرائع کے...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم خبریں
1 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج علاقائی امن واستحکام کی ضامن ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے آرمی آڈیٹوریم میں ملاقات کی، نشست میں پاک فوج کے زمانہ امن اور دیگر حوالوں سے امور پر بات چیت ہوئی۔فیلڈ مارشل نے قومی...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 میر عطا الرحمن مینگل کے قتل کی ایف آئی آر میں سردار اختر مینگل کے بیٹے نامزد,سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیٹے میر عطاالرحمن مینگل کے قتل کے ایف آئی آر میں مینگل قبیلے کے سربراہ اسداللہ مینگل اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیٹے میر گورگین مینگل کو...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت پانے والے ملزمان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی اپیلوں کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزمان محبوب اور عباس بنگش کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں۔عدالت نے ملزمان کو سنائی گئی...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 وفاقی حکومت نے سالانہ عبوری محصولات کے اعداد و شمار جاری کرنے پر پابندی لگادی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کےتحت مکمل یا جزوی اعداد و شمارکسی شخص یا ادارے سے شائع کرنے پرپابندی ہوگی، عوام، میڈیا یا کسی بھی بیرونی فریق کے ساتھ اعداد شمار شیئر نہیں کیے جائیں...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، معرکہ حق میں ریاست کی تمام اکائیوں نے مثالی ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا۔ ملک کی ترقی اور کامیابی کے لئے عوام، حکومت اور افواج کے درمیان مضبوط تعلق نا گزیر ہے، ریاست کی تمام اکائیوں کے...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اربوں روپے کی لاگت سے تیار جناح اسکوائرکی ناقص تعمیر کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنیداکبرخان نے حال ہی میں اربوں روپے کی لاگت سے مکمل جناح اسکوائرکی ناقص تعمیر کا نوٹس لے لیا انھوں نے ٹینڈرکے اجراءمیں بھی سنگین بے قاعدگیوں کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈے اے کو تمام ریکارڈ کے...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیاقومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل کی منظوری دی۔وفاقی کابینہ نے کچھ قوانین میں...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 پنجاب کا بجٹ ایوان میں کثرت رائے سے منظور، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیاپنجاب کے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور موجودہ ٹیکس ڈھانچہ برقرار رکھا گیا ہے۔نئے مالی بجٹ میں صوبائی محصولات، پراپرٹی ٹیکس، ٹرانسپورٹ ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں...