اسلام آباد
پارک لین ریفرنس ،احتساب عدالت نےآصف زرداری کو طلب کر لیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر 19ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی،وکیل صفائی ارشد تبریز نے کہاکہ جب معاہدہ ہوا تب آصف زرداری پارک لین کے ڈائریکٹر نہیں...
اسلام آباد ہائیکورٹ،چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔چیف جسٹس آج صرف سنگل بینچ میں سماعت کریں گے۔ عدالتی عملے کے مطابق ڈویژن بینچ کے کیسز بغیر کارروائی ملتوی کر دیے ہیں، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں...
فیض آباد دھرنا کیس ، فیکٹ فائنڈ نگ کمیٹی کاغذ کا ٹکڑا ،ملک نہیں چلایا جاسکتا،سپریم کورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی ) فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ،وزارتِ دفاع اور آئی بی کی فیض آباد دھرنا کیس نظرِ ثانی کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج ۔ تفصیل کے مطابق فیض اباد درنا فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواستوں پر سپریم کورٹ...
شاہد خاقان ( ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں لیں گے،مصطفی نواز کھوکھر
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے نجی ٹی وی پر گفتگو کے دوران پیپلزپارٹی کی جانب سے لیول پلینگ فیلڈ کے مطالبہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے جو الیکٹیبلز یا دیگر سیاسی رہنما آئی پی پی میں شامل ہوئے اور کے...
70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات ،آئی ایم ایف وفد کل پاکستان آئیگا
اسلام آباد(ای پی آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) اور پاکستان کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط پر مذاکرات کےلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل 2 نومبر سے پاکستان آئے گا ۔ پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گاجائزہ مشن کی قیادت ناتھن پورٹر...
وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم افراد کوگرفتار کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور جیل حکام کو گرفتاریوں کیلئے اجازت نامہ بھی جاری کر دیا، انڈر ٹرائل اور سزایافتہ...
پرویز الٰہی کی سالگرہ ، اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کےرہنما پرویز الٰہی کی سالگرہ پر اہلخانہ سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دیدی ، تفصیل کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی اہلخانہ...
حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات ، الیکشن کمیشن نے بینچ مقرر کر دیے
اسلام آباد(ای پی آئی ) حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعتوں کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ مقرر کر دیے ہیں ۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات آج سے سنیں جائیں گے۔پہلا بینچ آج سے اسلام آباد، شکارپور، خضدار، سیالکوٹ اور راجن پور کے اضلاع کی حلقہ بندیوں پر...
الیکشن کمیشن نے اے پی ایم ایل کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی ، نوٹیفکیشن جاری ۔دوسری جانب آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔اپنی دائر کی گئی...
اسلام آباد ہائیکورٹ، نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق...
فیض حمید اور ان کے ماتحت افسران ٹی وی چینلز پر دباؤ ڈالتے رہے،سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے اپنا بیان حلفی کے ساتھ جواب جمع کروا دیا ہے سابق چیئرمین پیمرا نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے دوران بطور چیئرمین پیمرا مجھ پر اور حکام پر سابق ڈی...
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بی این پی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا
اسلام آباد(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت ۔ مظاہرین کا جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج میں...











