اسلام آباد

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، اسد عمر کو ریلیف مل گیا

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، اسد عمر کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ،وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں بڑی پیشرفت ، ایف آئی اے نےقصوروار قرار دے دیا۔ اسد عمر کا نام شامل نہیں تفصیلات کے مطابق ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ...

توہین عدالت کیس، اختیارات سے تجاوز پر ڈی سی اسلام آباد کی معافی مسترد

توہین عدالت کیس، اختیارات سے تجاوز پر ڈی سی اسلام آباد کی معافی مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی شہریار آفریدی کی گرفتار پر اختیارات سے تجاوز کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی معافی مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی کی...

فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عمل ہوتا تو بعد میں سنگین واقعات نہ ہوتے،  چیف جسٹس

فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عمل ہوتا تو بعد میں سنگین واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کی فیض آباد دھرنا کیس نظر ثانی اپیل پر سماعت ۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل نے کمرۂ عدالت میں فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اس...

شیریں مزاری کی گرفتاری، ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

شیریں مزاری کی گرفتاری، ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت،عدالت نے حکم کے باوجود گرفتار کرنے پرآئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ،ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی...

سپریم کورٹ ، کیس میں عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل کو 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

سپریم کورٹ ، کیس میں عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل کو 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں جائیداد کے کیس کی سماعت کے دوران عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل غلام فرید پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائدکر دیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ بے بنیاد...

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ سابق صدر آصف زرداری احتساب عدالت طلب

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ سابق صدر آصف زرداری احتساب عدالت طلب

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دوبارہ نیب ریفرنسز پر سماعت شروع ہو گئی، احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا ۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق...

نئی حلقہ بندیاں ،قومی و صوبائی اسمبلی کی موجودہ نشستیں برقرار،فہرست جاری

نئی حلقہ بندیاں ،قومی و صوبائی اسمبلی کی موجودہ نشستیں برقرار،فہرست جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی قومی و صوبائی اسمبلینشستیں برقرار۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی...

عید میلاد النبیﷺ ،صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان کر دیا

عید میلاد النبیﷺ ،صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی) عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دےدی ہے۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ہے ، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی اور ریاست مخالف...

ہرزہ سرائی کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

ہرزہ سرائی کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد(ای پی آئی ) بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں عبدالخلیل کاکڑ کی جانب سے دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلوچستان...

سارہ انعام قتل کیس، تفتیشی افسر نےعدالت میں بیان قلمبند کروا دیا

سارہ انعام قتل کیس، تفتیشی افسر نےعدالت میں بیان قلمبند کروا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )سارہ انعام قتل کیس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت ، تفتیشی افسر نےعدالت میں بیان قلم بند کروا دیا۔ دورانِ سماعت عدالت میں پراسیکیوٹر راناحسن عباس اور تفتیشی افسر حبیب الرحمٰن پیش ہوئے، جبکہ مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم...

بشریٰ بی بی کاآڈیو لیک کیس ثاقب نثار کے بیٹے کیساتھ یکجاکردیاگیا

بشریٰ بی بی کاآڈیو لیک کیس ثاقب نثار کے بیٹے کیساتھ یکجاکردیاگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس طلبی نوٹس کے خلاف دائردرخواست پر سماعت ، عدالت نے بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا کر دیا۔ تفصیلات کے...

سینئرصحافیوں صابر شاکر، معید پیرزادہ کی گرفتاری کا حکم

سینئرصحافیوں صابر شاکر، معید پیرزادہ کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) 9 مئی کو دہشتگردی اور بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں اسلام کی انسداد دہشتگری عدالت نے صحافی ،اینکر پرسن صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سینئر صحافی و...