اسلام آباد
سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ ارکان کمیٹی کا اجلاس چیئرمین تاج حیدر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ۔ جس میں کہا گیاکہ سندھ کے کئی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد آبادی سے زیادہ ہے،...
سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں،میاں جاوید لطیف
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنماء اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں، پانچ کرداروں کے عزیز و اقارب کھرب پتی بن گئے ہیں،سازشیوں کے اعتراف جرم کے بعد پارلیمانی کمیشن تشکیل...
عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہو گیا۔ عالمی بینک اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کی ادائیگی میں سہولتوں کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے جبکہ رویے کی مداخلت کے...
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے تین بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی...
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں علی امین گنڈاپورکو مسلسل غیرحاضری پر اشتہاری قراردیدیا اور درخواست ضمانت بھی خارج کردی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف...
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،شہزادوسیم اور راجہ خرم نواز شامل تفتیش
اسلام آباد(ای پی آئی )عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر توڑ پھوڑ سے متعلق دہشتگردی کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزادوسیم اور راجہ خرم نواز تھانہ سی ٹی ڈی میں شامل تفتیش ہو گئے،ملزموں کے ساتھ ان کے وکیل سردار محمد مصروف خان تھے ۔ راجہ خرم نواز نے کہاکہ جوڈیشل کمپلیکس...
صحافیوں پر تشدد کا معاملہ : 12 دن گزرنے کے باوجود اسلام آباد پولیس مقدمہ درج کرنے میں ناکام
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کے معاملے میں 12 دن گزرنے کے باوجود اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کے مقدمے کے...
بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ کا بڑا اضافہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، نیپرا نے رواں سال بجلی کے صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصول کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں سے 13 روپے 87 پیسے فی یونٹ وصول...
سپریم کورٹ: صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی...
پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو لیکس کے بعد وکلا کی جانب سے...
انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم کے لیے اب نئے پے منٹ طریقہ کار میں خواتین کو بینک اکاؤنٹ دے رہے ہیں، ہم تین اضلاع میں بینک اکاؤنٹس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و...
کالج پرنسپل کی ہتک عزت کیس،سپریم کورٹ کا 4 صحافیوں کو 5لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے سرکاری کالج کے پرنسپل کی ہتک عزت کیس میں ایبٹ آباد کے مقامی اخبارات کے 4صحافیوں کو 5 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہتک کی رقم جمع نہ کرنے پر صحافیوں کے خلاف مناسب احکامات جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان...











