اسلام آباد
ٹیریان وائٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس میں ٹیریان وائٹ کیس سے متعلق تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کی۔درخواستگزار نے کہا کہ...
ایف آئی اے نے فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(ای پی آئی )ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع ایف آئی اے کاکہناہے کہ وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی گئی ہے ،فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کیلئے عدالت سے ریڈوارنٹ حاصل کئے...
عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے...
پنجاب خیبر پختونخوا انتخابات ازخود نوٹس غیر ضروری، دو ججز کا اختلافی نوٹ
اختلافی نوٹ۔۔۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے دو صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ وہ اس حکم کی تفصیلی وجوہات بعد میں دیں گے تاہم قرار دیتے ہیں کہ پیراگراف نمبر 1 یہ ازخود سماعت کیس کے حقائق اورصورتحال کے حوالے سے بالکل غیر منصفانہ ہیںجس طریقہ...
جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی، عمران خان سمیت 21رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(ای پی آئی)عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد پر ہنگامہ آرائی کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین سمیت 21 رہنماوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی، کار سرکار میں...
عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کیا جائے: عدالت کا تفصیلی حکم جاری
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا تفصیلی حکم جاری کر دیا۔تفصیلی حکم میں عدالت کا کہنا...
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان پر نئی شرائط عائد
اسلام آباد(ای پی آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردی گئی ہیں،مطاابق آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے رواں...
سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: سیاستدانوں کا فوری رد عمل
اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اہم فیصلے پر سیاستدانوں نے فوری رد عمل دیا ہے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور...
پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ، پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک...
پنجاب، خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کاحکم
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوصوبوں میں عام انتخابات نہ کرائے جانے کیخلاف لئے گئے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی...
نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے...
قائداعظم یونیورسٹی کے 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 60 کے قریب طلبا کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے۔ طلبا پر مقدمات کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق طلبا نے جھگڑے کے بعد یونیورسٹی...











