اسلام آباد
بیرسٹرگوہر کی پی ٹی آئی ارکان کے بلز کی مخالفت،ولن بننے کی بازگشت، علی محمد خان کا بڑا اعتراف
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کے ہنگامہ خیز اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی ارکان کے بلز کی مخالفت کردی۔پارٹی ارکان نےغصے میں آکر قراردیا کہ پارلیمان کو ٹرک کی بتی پیچھے لگادیاگیا۔کوئی آمر آیا تو اس سے یہ منظور...
ملٹری ٹرائل کیس : فیصلے موجود ہیں کہ عدالت اپنا اختیار استعمال کروا سکتی ہے۔سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق دائر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میںجسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس...
پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار ،ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے چندہ مانگ لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے جیل میں قید میں ہونے کے باعث پی ٹی آئی قیادت مالی معاملات سنبھالنے میں ناکام ،ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے چندہ مانگ لیا،لیٹر سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی...
عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات کرانےسمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو، اخبار کی فراہمی اور ٹی وی کی بحالی کی درخواستیں منظور کر لیں ، ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی استدعا بھی منظور ۔ تفصیل کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمران خان کی جانب...
سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے میں لکھا ہے کہ فوجی عدالتیں آئین کے آرٹیکل 175کے خلاف نہیں:۔سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس کی سماعت ،عدالت نے ۔ عدالت ملٹری کورٹ سے سزاپانے والےملزمان کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں جیل مینوئل کے مطابق ملنے والی سہولتوں کے حوالہ سے پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے...
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 20 ہزارجرمانے کافیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کور ٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ میں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر فیصلے تک ملٹری کورٹس اپیلوں پر سماعت موخر کرنے کی...
سپریم کورٹ آئندہ عدالتی ہفتے کیلئے بینچ تشکیل، کتنے مقدمات مقرر؟ اہم تفصیلات
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 6جنوری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے کل7ریگولر بینچ تشکیل دے دیئے گئے۔سپریم کورٹ کے حاضر سروس 18ججز میں سے 4ججز آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔6ریگولربینچ سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ پر...
والد کی وفات کے بعد بڑی بیٹی پینشن کی حقدار ہے۔ سپریم کورٹ
اسلامآباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ پینشن رولز میں 1999میں ترمیم کے بعد والد کی وفات کے بعد سب سے بڑی بیٹی شادی ہونے یاوفات پانے تک اپنے والد کی پینشن کی حقدار ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...
پی ٹی ایسا نظریہ جس کو طاقت سے روکا نہیں جاسکتا، عمران خان
اسلام آباد(ای پی آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پابندسلاسل سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایسا نظریہ ہے جس کو طاقت سے روکا نہیں جاسکتا۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا وقت آچکا ہے...
قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اراکین اڈیالہ جیل کب جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے دورہ اڈیالہ جیل کا شیڈول طے کرلیا۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی،بیرسٹردانیال چوہدری بھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے حامدرضا،بیرسٹرگوہر،شیرافضل مروت، ،زرتاج گل اور...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کامقصد کیا؟جسٹس منصور علی شاہ، 24منٹ میں تمام مقدمات کی سماعت مکمل
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ عدالت کو بتایا جائے کہ کیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج غیر منافع بخش ادارہ ہے ، اس کااصل مقصد کیا ہے؟ سپریم کورٹ کےدو رکنی بینچ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ٹیکس کے...
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری ،سپورٹرز 2025 میں رہائی کے لئے پر امید
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان قید میں ہیں اور ملک نئے سال میں داخل ہو چکا ہے، ان کے حامی اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ رواں سال وہ رہا ہو جائیں گے اور ان کے سیاسی اثر و رسوخ میںمزید اضافہ ہوگا کیونکہ عمران خان نے ملک میں جاری فاشنزم کے...






