پاکستان
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر پھر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور،حکومتی ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کے لیے دوبار خطوط لکھے ہیں، ہائیکورٹ سے جواب نہ ملنے پر پارٹی نے ایک بار پھر معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس بار...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئےپولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید منان پولیس کے ہمراہ بوشہرہ میں موجود تھے،...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 سندھ حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق پانچ فروری کو یوم یکہجتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی عام تعطیل ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند ہیں گے۔اس کے ساتھ...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے مقدمے میں 10 مجرموں کی سزا معطل،ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان نے سزا معطلی کا حکم دیتے ہوئے سزا یافتہ مجرموں کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی اور 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات، دوطرفہ اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ نیا سال دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور چین...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ فوجی عدالتوں میں...
پیکا ایکٹ کیخلاف پیش قدمی، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن وفد کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات
اسلام آباد(ای پی آئی) پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد نے صدر پی آر اے پاکستان عثمان خان کی قیادت میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ سیکرٹری پی آر اے پاکستان نوید اکبر نے محمود خان...
محکمانہ آڈٹ کمیٹیوں کے بروقت اجلاس نہ کرنے والی وزارتوں پر پی اے سی میں پابندی کا بڑافیصلہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نومنتخب چیئرمین جنیداکبرخان نے محکمانہ آڈٹ کمیٹیوں کے بروقت اجلاس منعقدنہ کرنے والی وزارتوں کے حکام پر پی اے سی کے اجلاس میں پابندی کا بڑافیصلہ کرلیا ۔متعلقہ وزارتوں کو خط لکھ دیا گیا ۔ یاد رہے کہ وازرتوں کی وجہ...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں کے استعمال اور غیر قانونی سکیورٹی گارڈز رکھنے پر پابندی ہو گی، ضلعی انتظامیہ پشاور نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 وفاقی کابینہ نے پاکستان اور یورپی یونین میں ٹیرف ریٹس کوٹہ تقسیم کا معاہدہ منظور کرلیا۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے سابق وزیر کے بیان کا جائزہ لینے کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دی جبکہ کمیٹی قومی ایئرلائن اور قومی خزانے کو پہنچنے...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورکے بعد لاہور دوبارہ پہنچ گئی۔ٹرافی اس سے پہلے پاکستان میں 16 سے 25 نومبر تک پاکستان آئی تھی۔ذرائع کے مطابق ٹرافی 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں اور 11 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب نمائش کے لیے رکھی جائے گی۔...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کردیاچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آئینی بینچ کے 12 دسمبر 2024 کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی، حکومت نے درخوست میں استدعا کی کہ اپیل منظور کرتے ہوئے 12 دسمبر کا آئینی بینچ کا...







