پاکستان
لاہور ہائیکورٹ، شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حراست کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا
مکوآنہ (ای پی آئی)عالمی بنک کی جانب سے ایک سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ جاری سروے رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 24 کروڑ 40 لاکھ تک بچے سکول سے باہر ہیں جبکہ پاکستان میں 6 سے 16 برس تک کے 2...
ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام
حب(ای پی آئی )کسٹم انٹیلی جنس نے حب میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا۔ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز تحویل میں لے لئے گئے، کسٹم حکام...
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان لندن پہنچ گئے
لندن(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ ملاقات کیلئے برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیاسی مستقبل کا فیصلہ نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد کریں گے ، شاہدہد خاقان عباسی مسلم لیگ...
لاہور ہائیکورٹ ، بریگیڈیئر کی گرفتاری کیخلاف درخواست خارج
راولپنڈی(ای پی آئی ) فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق لاہو ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری...
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس ، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیاکہ...
جیو نیوز سہ پہر3 بجے اور شام 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسحاق ڈار کا بھی جرنل باجوہ اور جرنل فیض کے احتساب ترک کرنے کا ااشارہ دیدیا ، نوازکا باجوہ فیض کے احتساب کا بیانیہ چھوڑنے کا اشارہ ، نوازشریف نے پہلے ہی معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا تھا ۔ صرف دو ہی راستے ہیں ملک کو ٹھیک کریں یا انتقام میں لگ جائیں ، نوازشریف...
دنیا نیوز سہ پہر3 اورشام 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبر نمبر 1 بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے را ہے ، نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے ، فیصلہ کر لیا دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے گا، داعش ، ٹی ٹی پی سمیت کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، ریاست نے تہیہ...
منی لانڈرنگ کیس ،مونس الہی کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (ای پی آئی ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے درج منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عدالت نے مونس الہی کے وارنٹ...
نوازشریف کی وطن واپسی سرنڈر کرنے کا فیصلہ
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز کی 21 اکتوبر کو متوقع واپسی سے قبل قانونی ٹیم نے ائیرپورٹ سے گرفتاری سے بچاؤ کیلئے پلان تیار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز سے قانونی ٹیم کی مشاورت مکمل ہو گئی ، (ن) لیگی قانونی ٹیم...
جناح ہاؤس حملہ کیس ،تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اشتہاری قراردیدیا گیا
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو شتہاری قرار دیدیا۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے پر تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ میں نامزد پاکستان...
شیر افضل مروت کا افنان اللہ پر جوابی وار ،کارروائی کیلئے درخواست دیدی
اسلام آباد (ای پی آئی ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شیر افضل مروت اور ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ ، سوشل میڈ یا پر وائرل ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے سینیٹر افنان اللہ کے خلاف کارروائی کیلئے تھانہ...











