پاکستان
خیبرپختونخوا، تیسری بار صحت کارڈ پر علاج کی سہولت معطل
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر ہیلتھ کارڈ کی سہولت کو معطل کر دیا انشورنس کمپنی نے نگران حکومت کی جانب سے عدم ادائیگی پر مفت علاج کی سہولت بند کر دی ۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہیلتھ کارڈ کے ذریعے غریب افراد مفت علاج کی سہولت سے ایک بار پھر...
شاہد خاقان جس پارٹی کو جوائن کریں گے میں بھی اسی پارٹی میں جاؤنگا،مفتاح اسماعیل
کراچی(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کر دیا . تفصیل کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس سیج ممبران کے ساتھ اجلاس...
عمران خان کی مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اپنے اوپر دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت ملک بھر میں درج 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر...
شرپسند کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ای پی آئی ) عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے فردوس عاشق اعوان نے مطالبہ کیا کہ 9 مئی کے واقعات...
آڈیو لیکس معاملہ ، تحقیقاتی کمیشن نے آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ جاری کردیے
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس معاملہ کی تحقیقات کےلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنائے گئے 3 رکنی کمیشن کی جانب سے 9 آڈیو ز کے ٹرانسکرپٹ جاری کر دیئے ہیں جن کی تصدیق ڈپٹی ڈائریکٹر پیمرا نے بھی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ۔سپریم کورٹ...
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ میں ملوث سابق آئی جی سندھ و پنجاب کا بیٹاگرفتار
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر کورکمانڈر ہائوس ( جناح ہائوس) کے باہر اور اندر احتجاج کرنے اور توڑ پھوڑ میں ملوث سابق آئی جی سندھ وپنجاب میجر (ر) ضیاء الحسن کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پر...
پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنمائوں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جلاؤ گھیرائو اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کے بعد کئی رہنماؤں نے ملک سے باہر جانے کی کوشش کی جس پر وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بیگم سمیت پی ٹی...
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیئے
لاہور(ای پی آئی ) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 28 مئی کو ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 28مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے...
جج دھمکی کیس، عمران خان کی اپیل خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) خاتون جج دھمکی کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل خارج کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ کا عمران خان کو سمن کرنے کا نوٹس غیر قانونی نہیں، اگر ضرورت ہو...
خیبر پختونخوا،پی ٹی آئی حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے؟ تحقیقات کی ہدایت
اسلام آباد(ای پی آئی ) وزیر اعظم کا دورہ پشاور کے دوران خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے دی گئی 470 ارب روپے کی رقم کی تحقیقات کرنے ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی...
قوم حوصلہ ہارگئی توسیاست سیاسی قبرستان بن جائے گا،شیخ رشید
لاہور(ای پی آئی) میثاق جمہوریت کی پیداوارمیثاق آمریت کی گودمیں بیٹھے ہیں ،سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ،گروتھ صفر ہے ڈیفالٹ ڈار کادروازہ کھٹکھٹارہاہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ...
حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواست کی سماعت کے لیے قائم لارجر بنچ پر اعتراض اٹھا دیا
اسلام آباد(ای پی آئی)حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے بننے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض کر دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے، بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن،...











