پاکستان
حکومت نے شہباز گل کی ضمانت کے خلاف درخواست واپس لے لی
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی درخواست پر اِن چیمبر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کی وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ رضوان عباسی چیمبر میں پیش ہوئے سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت...
سپریم کورٹ کی بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے بریسٹ کینسر اورامراض قلب سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔عدالت نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب...
اکائونٹس چھان بین کیس، ن لیگ نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروادیا
اسلام آباد(ای پی آئی)سیاسی جماعتوںکے اکائونٹس کی چھان بین کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)نے اپنا جواب الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروادیا۔ جبکہ ممبر الیکشن کمیشن خیبرپختونخواجسٹس (ر)اکرام اللہ خان نے درخواست گزار کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے...
خاتون جج کو دھمکی کیس، عمران خان کو دوبارہ پیشی کا نوٹس جاری
اسلام آباد((ای پی آئی)عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کو 24 جنوری کیلئے دوبارہ پیشی کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد کی ماتحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کا ٹرائل شروع نہ ہوسکا۔سینئر سول جج...
نشتر اسپتال میں لاوارث لاشوں کا معاملہ عدالت نے پنجاب حکومت کا جواب مسترد کردیا
لاہور(ای پی آئی)نشتر اسپتال ملتان میں لاوارث لاشوں کے معاملے پر عدالت نے پنجاب حکومت کا جواب مسترد کردیا۔ لاشوں کی بے حرمتی اور لاوارث لاشوں کی شناخت کے لیے دائر درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس ساجد محمو دسیٹھی نے پنجاب حکومت کی جانب سے جمع...
کراچی، فائرنگ کے واقعات میں 3 شہری، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن، ناگن چورنگی اور نیپا کے قریب فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔ کلفٹن پاک ٹاور کے قریب دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ سے شان نامی شہری زخمی ہوا...
شمالی بلوچستان میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
کوئٹہ(ای پی آئی)شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی، چمن شہر اور مضافات میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ کوژک ٹاپ پر برفباری کے ساتھ ہلکی دھند چھائی رہی، کوئٹہ چمن شاہراہ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ پاک افغان اور...
عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباو بڑھانے کافیصلہ کرلیا
لاہور(ای پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباو بڑھانے کافیصلہ کرلیا،عمران خان چندروز میں پنجاب اور کے پی کیلئے انتخابی مہم کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے کو تیارہیں،صحت میں بہتری پر...
12شہریوں کی جبری گمشدگی سندھ حکومت نے معاوضہ ادا کر دیا ، رپورٹ عدالت میں پیش
کراچی(ای پی آئی) سندھ ہائیکورٹ میں 12شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہونے پر معاوضے کی ادائیگی کے کیس پر سماعت ہوئی ، عدالت کے حکم پر سندھ حکومت نے معاوضہ ادائیگی کی رپورٹ پیش کر دی ہے ۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جبری لاپتا افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا...
سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حنا ربانی
اسلام آباد(ای پی آئی) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں زلزلے کے بعد فوری امداد ملی لیکن ماحولیاتی بحران کے باوجود اس بار ایسا نہیں ہوا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ جس غیرمتناسب تباہی کا پاکستان کو سامنا...
سکندر سلطان نے الیکشن کمیشن کو ایون فیلڈکی لونڈی بناچھوڑا ہے: حماد اظہر
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے چیف الیکشن کمشنر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ قانون اورآئین کے مطابق استعفے سب کے منظور ہوتے ہیں یاکسی کے بھی نہیں۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر پر...
پنجاب پولیس اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپیشل برانچ بھرتیوں میں رولز کی خلاف ورزی چیلنج
لاہور(ای پی آئی)پنجاب پولیس اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپیشل برانچ بھرتیوں میں رولز کی خلاف ورزی چیلنج کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ہرشہری نے صائمہ خالد کی وساطت سے درخواست دائر کی ،درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی و دیگر کو فریق بنایا گیا،درخواست میں موقف اختیار...











