پاکستان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج (بدھ کو) ہونگے
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج (بدھ کو)مذاکرات ہونگے ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات 23 مئی تک ہوں گے، آئندہ بجٹ میں آمدن اور اخراجات پر...
نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے کیس کے التواء کی استدعا مسترد کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والےمجرم ظاہر جعفر کی اپیل پر سماعت۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کی سبراہی میں3 رکنی بینچ نے سماعت کی ۔ دوران سماعت ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے کیس میں التواء کی استدعا کرتے ہوئے موقف...
سندھ ہائیکورٹ: جسٹس آغا فیصل کا جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت سے انکار
کراچی (ای پی آئی ) اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل نے سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آغا فیصل نے ریمارکس دیئے کہ یہ کیس میرے روسٹر میں شامل نہیں ہے، لہٰذا اس...
9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈرعمر ایوب سمیت اسد عمر، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب، فواد چودھری، اسد عمر اور اعظم سواتی کے خلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 16 جون تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے...
بھارتی جارحیت میں پاک فوج کے 11 جوان، 40 شہری وطن پر قربان ہوئے ۔آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ای پی آئی )بھارتی مسلح افواج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی رات جارحیت کا مطاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال اور بزدلانہ حملہ کر کے پاکستان کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ، ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 40 بے گناہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 10 اہم خبریں کونسی ہیں؟؟ پڑھیں
1 پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو عبرتناک شکست کا بھارتی میڈیا بھی اب کھل کر اعتراف کرنے لگا ہے،بھارتی دفاعی تجزیہ کار پاک فضائیہ کے گن گانے لگے۔بھارتی صحافی اور اینکر پرس نیلو ویاس نے لائیو شو میں اعتراف کیا کہ مودی سرکار کو پتہ چل گیا کہ ان کی فضائیہ بیٹھ گئی ہے،اس لیے...
چار سال میں 24 اداروں کی نجکاری ہوگی،ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 16 اہم ترین خبریں،
1 پاک بھارت جنگ بندی: دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل،بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی اور ان کے پاکستانی ہم منصب میجر جنرل کاشف عبداللہ کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق رابطے کے دوران...
جنگ بندی کے باوجود بھارت کی جانب سے کرتار پور راہداری تاحال بند
نارووال(ای پی آئی )پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے بند کی گئی کرتار پور راہداری تاحال بند ہے ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے نہ تو یاتریوں کی تفصیلات دی جا رہی ہیں اور نہ ہی راہداری سے یاتری آرہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق...
10مئی کو یومِ فتحِ پاکستان منانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی
لاہور(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ میں پاکستانی فوج کی شاندار کامیابی پر پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 10 مئی کو یومِ فتحِ پاکستان کے طور پر منانے کی قراداد جمع کرا دی گئی ، قرارداد ممبر صوبائی اسمبلی سارہ احمد مہوش کی جانب سے جمع کرا ئی گئی ہے، جس میں ہر...
9مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
لاہور (ای پی آئی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 15 مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے سپیشل...
ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی(ای پی آئی )بھارت کو منہ توڑ جواب دینے والے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیانات کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں ملکی سالمیت اور خود مختاری کے حوالے سے بات کرنے...











