مقبول ویڈیوز
فواد چوہدری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں ضمانت قبل از...
ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو مثبت سوچ رکھنا ہوگی،نواز شریف
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اس وقت پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے اور عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ قائد ن لیگ نے کہا کہ چاہتا ہوں سب مل بیٹھ کر ملک کو درست سمت کی طرف لائیں،ملک کو ترقی کی راہ...
سپریم کورٹ ، 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد کا حصہ دینے کا فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں ان کا حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2 بہنوں کو جائیداد میں سے حصہ نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے...
انتخابات کیس .صدر مملکت اور الیکشن کمیشن اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں ،سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات 90روز میں کرانے سے متعلق کیس سماعت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انتخابات کی تاریخ دینے کی دستخط شدہ کاپی جمع کروا دی گئی ، تفصیل کے مطابق ملک میں عام انتخابات 90 دنوں کے اندر کرانے کی درخواستوں پر سماعت...
ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق،21 زخمی
ڈی آئی خان (ای پی آئی ) ڈی آئی خان میں ٹانک اڈے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 21 سے زائد زخمی ہو گئے ،نامعلوم افراد کی جانب سے نشانہ بننے والی گاڑی پولیس نفری کو لیکر جا رہی تھی ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس لائنز ڈیرہ اسماعیل خان سے...
اے آروائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ آج نما زجمعہ کے بعد اہم خطاب کریں گے ۔ خبرنمبر2 غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کیلئے ملک گیر آپریشن، سہراب گوٹھ میں صبح سویرے پولیس کا سرچ آپریشن، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی گھرگھر تلاشی، پولیس کی بھاری نفری اشرف...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 صدر سے ملنے سے انکار نہیں کیا، ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کمیشن کا تھا، ہم نے سپریم کورٹ اور صدر کو خط میں 11 فروری کی تاریخ دی تھی ، پھر متفقہ فیصلہ ہوا، انتخابات 8 تاریخ کو ہوں گے ، ہر کوئی شفاف الیکشن کا کہتا ہے پھر مداخلت بھی کی جاتی ہے ، انتخابات میں فوج...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 ملک میں 8 فروری کو الیکشن کرانے پر الیکشن کمشنر اور صدر میں اتفاق سے متعلق مشاورتی اجلاس کے منٹس سپریم کورٹ میں پیش، صدر کے دستخط نہ ہونے پر سماعت میں وقفہ، چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا صدرمملکت کے دستخط کہاں ہیں، پہلے دستاویزات پر صدر سے دستخط کرا کے...
لاہور ہائیکورٹ ،خدیجہ شاہ کی توہین عدالت درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے آئی جی پنجاب کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی...
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت میں بیٹوں کے ساتھ بات کرانے کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی۔ تفصیل کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات...
توہین عدالت کیس ، پولیس افسران کے خلاف صنم جاوید کی درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سنم جاوید کی جانب سے پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ میں سماعت ، مقدمات کی رپورٹ جمع کرا دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، صنم...
چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک...











