مقبول ویڈیوز

پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کیلئے کارڈ اور اسٹیکر ضروری قرار

پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کیلئے کارڈ اور اسٹیکر ضروری قرار

پشاور(ای پی آئی)پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجرا کے لیے ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ پولیس ہیڈکوارٹرز کی جانب سے متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔مراسلے میں گاڑیوں کے پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجرا کے لیے معلومات فراہم کرنے...

24گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ،13  کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے

24گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ،13 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 13 افراد کے کورونا ٹیسٹ...

عمران خان کے بغض میں ملک اور عوام سے بدلہ لیا جا رہا ہے، مسرت چیمہ

عمران خان کے بغض میں ملک اور عوام سے بدلہ لیا جا رہا ہے، مسرت چیمہ

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغض میں ملک اور عوام سے بدلہ لیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکیو کرنے کے بجائے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام...

اسلام آباد ہائی کورٹ: شہباز گِل نے بریت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: شہباز گِل نے بریت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ شہباز گِل نے ٹرائل کورٹ سے درخواستِ بریت مسترد ہونے کا فیصلہ عدالتِ عالیہ میں چیلنج کیا ہے۔انہوں نے اسلام...

معاشرتی خرابیوں کی جڑ نوجوانوں کے حیا سے ناآشنا رویے ہیں،ثمینہ احسان،نصرت ناہید

معاشرتی خرابیوں کی جڑ نوجوانوں کے حیا سے ناآشنا رویے ہیں،ثمینہ احسان،نصرت ناہید

اسلام آباد (ای پی آئی) حیا فرد ،خاندان اور معاشرے کا حسن ہے،موجودہ دور میں معاشرے میں بہت سی خرابیوں کی جڑ نوجوانوں کے حیا سے ناآشنا رویے ہیں ۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع نصرت ناہید نے 14 فروری یوم حیا کے موقع پر اپنے...

اسکروٹنی کےلئے خود پیش ہونا چاہتا ہوں، شیخ رشید کا ریٹرننگ افسر کو خط

اسکروٹنی کےلئے خود پیش ہونا چاہتا ہوں، شیخ رشید کا ریٹرننگ افسر کو خط

راولپنڈی(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جیل سے این اے 62کے ریٹرننگ افسر کو خط لکھ میں لکھا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کا این اے 62سے امیدوار ہوں اور خود پیش ہونا چاہتا ہوں۔ شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہاکہ براہ مہربانی میری...

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ،پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے جرمانہ جمع کرا دیا

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ،پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے جرمانہ جمع کرا دیا

پشاور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50،50ہزار روپے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق پرویز خٹک این اے25نوشہرہ سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، ان پر بلدیاتی انتخابات...

وکلا کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

وکلا کیسے ہڑتال کرسکتے ہیں؟ ایسے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت میں ہڑتال کرنیوالے وکلاپر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے وکلا کا لائسنس ختم کرنا چاہیے۔ پیرکوسپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصل آباد کی ایک فیکٹری کیخلاف6کروڑ...

ارشد شریف قتل کے 3 زاویے ہیں،پاکستان سے بھاگنے پر کس نے مجبور کیا؟جسٹس اعجاز الاحسن

ارشد شریف قتل کے 3 زاویے ہیں،پاکستان سے بھاگنے پر کس نے مجبور کیا؟جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ میں ارشد شریف ازخودنوٹس کیس میں سربراہ جے آئی ٹی نے عدالت کو بتایا کہ ارشد شریف کا آئی فون، آئی پیڈ ہمارے حوالے نہیں کیاگیا،کوئی ایسا مواد نہیں ملا جس سے کسی نتیجے پر پہنچیں ، کینیا نے ہمارے ساتھ زیادہ تعاون نہیں کیا۔ ارشد شریف...

اوپن یونیورسٹی: ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023 کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے بی ایس، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کی کل(بدھ 15فروری)آخری تاریخ ہے جبکہ میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے داخلے 21فروری تک جاری رہیں گے۔ یونیورسٹی نے پی...

ملک کے 39 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

ملک کے 39 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، والدین پنے 5...

پاک فضائیہ کا طیارہ ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا طیارہ ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل۔78 طیارہ ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان فراہم کرنے کے مشن کی کامیاب تکمیل کے بعد واپس نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی کوششوں سے علاقے میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو آئی...