مقبول ویڈیوز
لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن 9فروری کو طلب
لاہور( ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9فروری کو جواب طلب کرلیا، جسٹس جواد حسن نے منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی الیکشن کمیشن...
نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی :لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
لاہور( ای پی آئی) نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16فروری کو جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی...
24گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.34فیصد رہی ،این آئی ایچ
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 700کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 700 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں...
15فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں،مصدق ملک
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ15فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں۔ ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ آئی ایم ایف مذاکرات کا پیٹرول کی قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں، پندرہ فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات...
لکی مروت، پولیس و سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت(ای پی آئی)لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر اس وقت...
پشاور،ضلعی انتظامیہ نے شناختی کارڈ کے بغیر ہوٹلز میں قیام پر پابندی عائدکردی
پشاور(ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراوں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراوں میں قیام پر پابندی عائد...
عمران خان ترلے لے رہا ہے کہ کسی طرح آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے، خواجہ آصف
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے، کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری...
لاہورہائیکورٹ، پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے43 ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں سپیکر کے 22جنوری اور الیکشن کمیشن کے...
ترکیہ اور شام میں المناک زلزلےسے ہلاکتوں کی تعداد 5021 ہوگئی
انقرہ(ای پی آئی ) ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی مجموعی...
عدالت کا کام نہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے پیدا کردہ تنازعات حل کرے،چیف جسٹس
اسلام آباد(ای پی آئی )چیف جسٹس عمر عطابندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ عدالت کا کام نہیں ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے پیدا کردہ تنازعات حل کرے، پارلیمنٹ اپنے تنازعات خود حل کرے،پاکستان بننے سے اب تک انسداد کرپشن کا قانون موجود رہا ہے، عمران...
پرویز مشرف فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک، نماز جنازہ میں فوجی قیادت شرکت
کراچی (ای پی آئی ) سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو کراچی میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سمیت اعلی فوجی و سول حکام اور سیاسی رہنماوں نے شرکت کی۔تفصیل کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل پرویز...
قتل سازش کیس: شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی گئی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں شیخ رشید کی درخواست...










