پنجاب
مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب اور امارات سے گرفتار
لاہور(ای پی آئی ) پنجاب پولیس کو قتل ،ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 خطرناک اشتہاریوں کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کا خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ا س سلسلے میں سعودی عرب اور...
وفاقی حکومت کو چینی کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار نہیں،لاہور ہائیکورٹ
لاہور(ای پی آئی ) چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مدثر سلطان تنویر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے چینی کی قیمتوں کا تعین کرنے سےمتعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن...
لاہور ہائیکورٹ، گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو جرمانہ کرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے صاف پانی کو ضائع ہونے سے...
نگران وزیر اعلیٰ کی غیرقانونی تارکین وطن کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت
لاہور(ای پی آئی ) ملک میں غیر قانونی طور مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے بعد نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہدایات میں کہا گیاہے کہ...
پرویز الہٰی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور (ای پی آئی ) نیب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں کی عدم حاضری پر ملتوی...
کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، چییرمین پی ٹی آئی
راولپنڈی(ای پی آئی )سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں...
جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمر، علیمہ، عظمیٰ خان کی ضمانت میں توسیع
لاہور (ای پی آئی ) جناح ہاؤس پر حملہ کر کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر درج مقدمہ میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور چیئرمین تحریک انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتوں میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ، تفصیل کے...
شکر ہے نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی مل گی، اسد عمر
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سد عمر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انھوں نےنواز شریف کی...
ڈینگی ،پنجاب بھر میں مزید 100 کیسز رپورٹ
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 100 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 32 ،راولپنڈی میں 44 ،ملتان میں 5 ، فیصل آباد اور مظفر گڑھ میں 2 ،2،گوجرانوالہ میں 7 ،شیخوپورہ ، اٹک، سیالکوٹ، چکوال ،اوکاڑہ، سرگودھا ،...
لاہور ہائیکورٹ، شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حراست کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
لاہور ہائیکورٹ ، بریگیڈیئر کی گرفتاری کیخلاف درخواست خارج
راولپنڈی(ای پی آئی ) فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق لاہو ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری...
منی لانڈرنگ کیس ،مونس الہی کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (ای پی آئی ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے درج منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عدالت نے مونس الہی کے وارنٹ...









