پنجاب

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے سائفر کیس میں سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں دائر درخواست ضمانت مسترد ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت پر...

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کو تاریخ دینےکا اختیار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کو تاریخ دینےکا اختیار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

لاہور(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کرد یاگیا۔، جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کی جانب سے دائردرخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایاگیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا...

پکڑ دھکڑ سے کبھی مسئلے حل نہیں ہوتے،شیخ رشید احمد

پکڑ دھکڑ سے کبھی مسئلے حل نہیں ہوتے،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے الیکشن کے بعد انگلیاں اُٹھتی تھیں، اب الیکشن سے پہلے ہی الیکشن کی شفافیت پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سیاسی استحکام ہوگا تو...

عام انتخابات ،ن لیگ کا کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

عام انتخابات ،ن لیگ کا کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور انتخابات کے حوالے سے لندن والے اجلاس میں اہم فیصلے ۔ عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیل کے مطابق لندن میں ہونے والے اجلاس میں قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم...

سستا ٹریکٹر خریدنے کی خواہش ،رحیم یار خان جانیوالاحاضر سروس ملازم اغوا

سستا ٹریکٹر خریدنے کی خواہش ،رحیم یار خان جانیوالاحاضر سروس ملازم اغوا

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے علاقے سے تعلق رکھنے والاپاک بحریہ کا حاضر سروس ملازم سستا ٹریکٹر خیریدنے کے چکر میں رحیم یار خان جاتے ہی والد سمیت اغوا کرلیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان سستا ٹریکٹر خریدنے کے لیے جانے والے شخص کا تعلق راولپنڈی کے علاقے...

اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) محکمہ اینٹی کرپشن نےپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج...

9مئی واقعا ت، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام چالان 3روز میں پیش کرنے کا حکم

9مئی واقعا ت، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام چالان 3روز میں پیش کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس سانحہ 9مئی کے واقعات پر لاہور میں درج مقدمات کے تمام چالان 3روز میں پیش کرنے کا حکم دیدیا، اجلاس میں 9مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس...

مقدس اسلامی مہینوں میں انتخابات روکنے کیلئے دائر درخواست خارج

مقدس اسلامی مہینوں میں انتخابات روکنے کیلئے دائر درخواست خارج

لاہور (ای پی آئی ) مقدس اسلامی مہینوں میں عام انتخابات روکنے اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 170 اے کی شق تین کو غیر آئینی قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ۔عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ تحریری فیصلہ جاری ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست...

جناح ہاؤس حملہ کیس،پی ٹی آئی رہنما سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج

جناح ہاؤس حملہ کیس،پی ٹی آئی رہنما سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(ای پی آئی) جناح ہاؤس پر حملہ کے کیس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، اے...

190 ملین پاؤنڈز کیس ، شیخ رشید کا تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

190 ملین پاؤنڈز کیس ، شیخ رشید کا تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

راولپنڈی(ای پی آئی ) نیب کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس کی تحقیقات کیلئے نوٹس جاری کرنے پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کو طلبی کے نوٹس پر جوابی خط ارسال کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا...

پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا

پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا

لاہور( ای پی آئی) پی آئی اے کی جانب سے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری کردیاگیا۔ پی آئی اے میں پائلٹس، فضائی میزبان اور آئی ٹی پروفیشنلزکی کمی کو پورا کرنے کیلئےسپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا آغاز...

اگر آئین و قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے،شیخ رشید

اگر آئین و قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں آئندہ 10 دن اہم ہیں اور ان میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مسئلہ سیاست کا نہیں غربت اور معیشت کا ہے، جو 16مہینے غریب کو ریلیف دینے آئے...