پنجاب
ملک میں ن لیگ کی قیادت کوعوامی غیض و غضب کا سامنا ہے،خواجہ آصف
لاہور(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا . انھوں نے کہا کہ ملک میں موجود ن لیگ کی قیادت کو بڑھتی ہوئی...
حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے،سیاسی خلا آگیا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اورسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاسی خلا آگیا ہے، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ڈالر اور پٹرول کی ٹرپل سنچری...
لاہور ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی مقدمات کا ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر جواب طلب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں اپنے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے...
پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے سے روکنے پر نیب نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم کے خلاف قومی احتساب بیورو(نیب)نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی ، ۔نیب اپیل میں موقف...
گرفتاری کا خدشہ ، بشریٰ بی بی نےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب سمیت دیگر اداروں کی طرف سے ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا...
پنجاب ،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 7 دہشتگرد گرفتار
لاہور(ای پی آئی ) کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کی جانب دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرپنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی گوجرانولہ، سرگودھا، فصیل آباد اور بہالپور میں کی...
آرمی چیف کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات
لاہور (ای پی آئی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات۔ تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرادی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک اجلاس میں...
سانحہ جڑانوالہ بڑا انکشاف ، 2 افراد کی رنجش تباہی کا ذریعہ بنی ، حقائق بے نقاب
جڑانوالہ (ای پی آئی ) سانحہ جڑانوالہ میں دوران تفتیش نئے انکشافات قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین رسالت کے واقعہ سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے ۔ پولیس تفتیش میں واقعہ دو افراد کی باہمی رنجش کا نتیجہ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملزم پرویز کوڈو کو راجہ...
لاہور ہائیکورٹ، چھٹیاں ختم، کیسز کی سماعت کیلئے ججز کاروسٹر جاری
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں تعطیلات ختم ہونے کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے 28 اکتوبر تک کے کیسز کی سماعت کیلئے ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ روسٹر کے مطابق چیف جسٹس سمیت 23 سنگل اور 11 ڈویژن بنچ کیسز کی سماعت کریں گے، ڈویژن بنچ نمبر 1 میں چیف...
پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور(ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو نیب لاہور کی ٹیم نے گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی پر تعمیراتی ٹھیکوں میں ایک ارب روپے...
آئی پی پیز سے معاہدے ،سراج الحق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
لاہور(ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےآئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے پرامن احتجاج کرکے بتا دیا ہے کہ ہم آئی ایم یف کے معاہدوں کو تسلیم نہیں...
اٹک جیل میں عمران خان این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں،ترجمان پی ڈی ایم
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی طرف سے پریس کانفرنس چیئرمین پی ٹی آئی کے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اٹک جیل میں عمران خان این آر او کی...










