پنجاب
100دن میں حکومت کے ہنی مون کو الیکشن شیڈول سے گزرنا ہوگا: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی اآئی) وزیر خزانہ نے 6ارب ڈالر کمرشل اکاونٹ کا حوالہ دے کر فارن اکاونٹ ہولڈروں کو خوف زدہ کر دیا ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا انھوں نے لکھا کہ معاشی، سیاسی عدم...
یونین کونسلوں کی نئی حلقہ بندیوں کا یکطرفہ نوٹیفیکیشن قبول نہیں: فیاض چوہان
لاہور (ای پی آئی)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سییونین کونسلوں کی نئی حد بندیاں کرنے کے یکطرفہ نوٹیفیکیشن کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ فیاض چوہان کا اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے عوامی رائے کے بغیر اپنا...
8 جولائی کو خبردار کیا تھا نومبر دسمبر میں آٹے کا بد ترین بحران پیدا ہو گا،فواد چودھری
لاہور(ای پی اآئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ آٹھ جولائی کو میں نے پریس کانفرنس میں خبردار کیا تھا کہ نومبر دسمبر میں آٹے کا بد ترین بحران پیدا ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری کاکہناتھا کہ بدقسمتی سے حکومت اور...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارروائیاں،منشیات برآمد
راولپنڈی(ای پی آئی)اے این ایف نے مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز اور غباروں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے شاہراہ فیصل کراچی پر نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 2 کلو 560 گرام آئس، اسلام آباد میں نجی کوریئر...
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند ،موٹرویز کئی مقامات پربند
لاہور(ای پی آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند چھائی رہی ، موٹر ویز کو کئی مقامات پربند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہی، دھند کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا بھی سامنا...
زرمبادلہ کے ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2وقت کی روٹی کے لئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتاہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔...
عمران تمام کوششوں کے باوجود شکست کی دلدل میں پھنس رہے ہیں: خواجہ سعد رفیق
لاہور(ای پی آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈا کے کپتان تمام تر کوششوں کے باوجود شکست وریخت کی دلدل میں دھنس رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا...
کمالیہ میںٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی،4افراد زخمی
کمالیہ(ای پی آئی)ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ کے چک 706 گ ب کے قریب گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد ٹریکٹر کا...
پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب، کوئی عالمی ادارہ ہماری مدد کو تیار نہیں: مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی)ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے، کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اور ہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت...
شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرینگے: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کا کیس جان پکڑ گیا ہے، سپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی عنقریب فیصلہ دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام...
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کا اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان
لاہور (ای پی آئی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں سے باہر بچوں کے لئے نئے سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، پیف نے اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ لاکھ طلبہ کو داخل کیا جائے گا۔پلان کے تحت اگلے پانچ سال کے دوران ہر ایک سال میں 300...
عثمان بزدار کی ضمانت میں توسیع کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
لاہور(ای پی آئی) احتساب عدالت نے شراب لائسنس اجرا سے متعلق کیس میں عثمان بزدار کی ضمانت میں توسیع کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شراب لائسنس اجرا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج نسیم احمد نے درخواست پر...











