دنیا
دمشق :خانہ جنگی کے بعد شام کے پہلے پارلیمانی انتخابات کا اعلان
دمشق(ای پی آئی ) بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا گیا،شام کی ہائر کمیٹی برائے انتخابات نے بتایا کہ عوامی اسمبلی کے لیے ووٹنگ 5 اکتوبر کو تمام انتخابی اضلاع میں ہوگی۔ کمیٹی کے مطابق پارلیمان کی 21 نشستوں میں...
شمالی کوریا امریکا کے ساتھ مشروط بات چیت پر آمادہ
پیانگ یانگ (ای پی آئی )شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے امریکہ کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی دستبرداری کے مطالبہ کو ترک کرنے پر بات چیت کرنےکا اشارہ دیدیا ۔ پیانگ یانگ میں سپریم پیپلز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار سے دستبردار...
پرتگال نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
پرتگال(ای پی آئی )یورپی ملک پرتگال نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کی وزارتِ خارجہ اعلان کیا کہ وہ اتوار کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک اعلیٰ سطح وفد، فلسطینی ریاست کو باضاطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرے...
برطانوی حکومت کےدو اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
لندن(ای پی آئی) برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کے دو اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائمن اوفر اور پیٹر پرنسلے پارلیمانی وفد کے ہمراہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں طبی اور ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لینے جا رہے تھے۔...
جنگی جنون :اسرائیل کی یمن کے ساحلی شہر پر پھر بمباری
یمن (ای پی آئی ) اسرائیل کا یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پرمہلک فضائی حملہ علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔جوابی کارروائی میں حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے الحدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بناتے ہوئے 12 بمباری حملے کیے...
اسرائیل نے یرغمالیوں کے لیے تمام امیدوں پر پانی پھیردیا: قطری وزیراعظم
قطر(ای پی آئی ) سرائیل کی جانب سے قطر پر حملے کے بعد قطری وزیراعظم نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے یرغمالیوں کےلیے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ قطری دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کا جواب علاقائی شراکت داروں سے مشورے کے...
مسلم مخالف بیانات ،عدالت کا انڈین ٹی وی اینکر انجنا کیشپ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
ممبئی (ای پی آئی) مسلم مخالف جذبات کو ہوا دینے پر معروف ٹی وی اینکر انجنا کیشپ کے خلاف بھارتی عدالت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ عدالت نے ریٹائرڈ پولیس افسر امیتابھ ٹھاکر کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا، دوران سماعت درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ انجنا...
غزہ :حماس نے جامع معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی
غزہ(ای پی آئی ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ میں خونریز جنگ کے خاتمے کے لیے جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی کا اظہار ،اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شق بھی شامل ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے گزشتہ روز...
عمان نے 10 سالہ "گولڈن رہائش پروگرام” کا اعلان کر دیا
مسقط(ای پی آئی ) عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ہنرمند افراد کو راغب کرنے کے لیے 10 سالہ "گولڈن رہائش پروگرام" کا اعلان کر دیا۔ اس منصوبے کے تحت سرمایہ کار صرف 2 لاکھ عمانی ریال (تقریباً 5 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری کے بدلے قابلِ تجدید رہائشی اجازت...
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ:متعدد گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے 250 جاں بحق، سیکڑوں زخمی
کابل (ای پی آئی ) افغانستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لزر اٹھا ، صوبہ کنڑ میںشدید زلزلے نے تباہی مچا دی 250 افراد جاں بحق اور 500 سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔...
تھائی لینڈ : فون کال لیک ہونے پر عدالت نےوزیراعظم کو برطرف کردیا
بنکاک (ای پی آئی )تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا کو عہدے سے برطرف کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیتونگاترن شیناوترا کو صرف ایک سال اقتدار میں رہنے کے بعد قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا اور اُن کی کابینہ...
اسرائیلی جریدے کی حذف شدہ رپورٹ سے ایران مخالف خفیہ جنگ بے نقاب
تل ابیب (ای پی آئی) اسرائیل کے معروف جریدے ٹائمز آف اسرائیل پر شائع ہونے والا مضمون، جو چند گھنٹوں میں ہی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا، خطے میں جاری خفیہ جنگ اور پراکسی نیٹ ورکس کے اہم پہلوؤں کو آشکار کرتا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی مخالف تنظیم مجاہدین خلق کو...










