by عابد علی | جون 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 کراچی ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کا پہلا واقعہ غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ساتھ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا دوسرا واقعہ نجی ائیرلائن کی پروازکے ساتھ دوران لینڈنگ پیش آیا۔ذرائع کے...
by عابد علی | جون 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج علاقائی امن واستحکام کی ضامن ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے آرمی آڈیٹوریم میں ملاقات کی، نشست میں پاک فوج کے زمانہ امن اور دیگر حوالوں سے امور پر بات چیت ہوئی۔فیلڈ مارشل نے قومی...
by عابد علی | جون 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 میر عطا الرحمن مینگل کے قتل کی ایف آئی آر میں سردار اختر مینگل کے بیٹے نامزد,سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیٹے میر عطاالرحمن مینگل کے قتل کے ایف آئی آر میں مینگل قبیلے کے سربراہ اسداللہ مینگل اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیٹے میر گورگین مینگل کو...
by عابد علی | جون 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت پانے والے ملزمان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی اپیلوں کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزمان محبوب اور عباس بنگش کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں۔عدالت نے ملزمان کو سنائی گئی...
by عابد علی | جون 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وفاقی حکومت نے سالانہ عبوری محصولات کے اعداد و شمار جاری کرنے پر پابندی لگادی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کےتحت مکمل یا جزوی اعداد و شمارکسی شخص یا ادارے سے شائع کرنے پرپابندی ہوگی، عوام، میڈیا یا کسی بھی بیرونی فریق کے ساتھ اعداد شمار شیئر نہیں کیے جائیں...