by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کےخلاف اپیل پر نوٹس جاری کردیا، عمرایوب نے اپنی درخواستیں واپس لےلیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے عمر ایوب اور...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2025 | بلاگ
نظام بدلے گا۔ اجتماع عام سے امیدیں وابستہ۔محمداکرم عابد۔دامن مارگلہ سے پنجاب ،اسٹیبلمشنٹ کے درپے ُٓپاکستان میں دائیں بازوکی جماعتوں کے بڑے پروگرامات کو ہمیشہ پذیرائی ملی ہے۔ جوق درجوق عوام ان سرگرمیوں کا حصہ بنتے آئے ہیں ۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ ان بڑے پروگرامات...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2025 | اسکینڈل, سندھ
شکارپور(رپورٹ حاکم نصیرانی)صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں آج امن، ریاستی عمل داری اور قانون کی بالادستی کا دن قرار پایا۔ گھڑی تیغو آپریشن کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر شکارپور میں ایک تاریخی تقریب منعقد ہوئی، جہاں72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر قانون کے سامنے سرِ تسلیم خم کیا۔ یہ...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے نیشنل لاجسٹک سیل کے ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے رہائشی گھرکی دفترکے لئے خریداری کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی ہدایت کردی ۔ آڈٹ حکام کے مطابق گھر پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خریدا گیا۔کمیٹی اجلاس...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں،محمداکرم عابد پارلیمانی ڈائری اسلام آباد: پاکستانی پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں کے لئے بلاآخر درخواستیں جمع کروادی گئیں۔ ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں مختلف شعبوں کے تجزیہ نگاروں...