by عابد علی | اکتوبر 20, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس کی سماعت۔ عدالت نے سردار تنویر الیاس کی حاضری سے استنی کی درخواست منظور کرلی،گواہان کو دوبارہ طلب کر لیا تفصیل کے...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دورانِ عدت نکاح کیس کی سماعت میں خاور مانیکا پر تشدد کے کیس کی سماعت عدالت نے وکلا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی )وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، مجموعی طور پر گھریلو کمرشل صارفین کو اگست کے بلز میں 17ارب روپےکا...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی دارالحکومت میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ 14 اکتوبر کی شام سات سے آٹھ بجے کے درمیان زارا ہائٹس کی پارکنگ بیسمنٹ میں پیش...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی تعلیمی اداروں میں منشیات کی شکایات کے خلاف کیس کی سماعت ، وفاقی پولیس کی جانب سے رواں سال درج 1314 مقدمات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش ۔ عدالت عالیہ نے پیرا کو ہدایت کی کہ شکایت کی صورت میں پرنسپل اورمالک کے...