سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے آفیشل نتائج جاری ،عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے آفیشل نتائج جاری ،عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

لاہور (ای پی آئی )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے آفیشل نتائج جاری کر دیے گئے جس میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا۔بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ سے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی کی 9 نشستوں پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار منتخب ہوئے ۔ جاری...
فراڈ کیس؛ ضمانت خارج ہونے پرایک ملزم گرفتار ، خاتون ملزمہ  فرار

فراڈ کیس؛ ضمانت خارج ہونے پرایک ملزم گرفتار ، خاتون ملزمہ فرار

اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیشل سینٹرل جج اسلام آباد ہمایوں دلاور کیفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی میں مبینہ فراڈ کیس کی سماعت ،عدالت نے خاتون اور مرد ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے ملزم پٹواری ذاکر حسین کو عدالت سے گرفتار کر...
26 ویں آئینی ترمیم کیس ؛ ہم اپنے حلف  اور آئین کے ماتحت قوم کو جواب دہ ہیں:جسٹس امین الدین

26 ویں آئینی ترمیم کیس ؛ ہم اپنے حلف اور آئین کے ماتحت قوم کو جواب دہ ہیں:جسٹس امین الدین

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت ،درخواست گزار اکرم شیخ کے دلائل مکمل ،وکیل شبر رضا کے دلائل جاری سماعت کل تک ملتوی تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی...
26 نومبر احتجاج  کیس :علیمہ خان پیش نہ ہوئیں ، تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

26 نومبر احتجاج کیس :علیمہ خان پیش نہ ہوئیں ، تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ،بانی پی ٹی آئی ہمشیرہ علیمہ خان پیش نہ ہوئیں عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت...
سنگجانی جلسہ کیس :عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

سنگجانی جلسہ کیس :عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت دیگر ر کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ،عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ : سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ : سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام ہائیکورٹ میںوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے آفس اعتراضات دور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے...