by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس کی راولپنڈی میں کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان سے مجموعی طور پر 1 کلو 360 گرام سے زاہد آئس برآمد ہوئی۔ڈائریکٹر ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب بھر میں گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری ، انتظامیہ سمیت متعلقہ محکموں کو متوقع ہیٹ و یو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔ اس حوالے سےڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 19...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
1 وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی فرنٹ لائنز کا دورہ،وزیراعظم نے فرنٹ لائنز دورے کے دوران پسرور چھاؤنی سیالکوٹ میں آپریشن میں شریک افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشن بنیان مرصوص میں بہادری سے لڑنے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میںمنی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواست پر سماعت ،عدالت کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے ،28مئی کو جواب طلب ۔ تفصیل کے مطابق سابق...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہورکے جی ٹی روڈ پر پر تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور موٹر سائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا 5 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے والے درخواستگزار پر10 لاکھ روپے جرمانہ عائدکر دیا۔ سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ، تفصیل کے مطابق رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات...