وویمن پارلیمنٹری کاکس کی عالمی کانفرنس ،پاکستان میں صنفی مساوات ، خواتین کے حقوق کیلئے قانون سازی،خواتین کو با اختیار بنانے  کا عزم

وویمن پارلیمنٹری کاکس کی عالمی کانفرنس ،پاکستان میں صنفی مساوات ، خواتین کے حقوق کیلئے قانون سازی،خواتین کو با اختیار بنانے کا عزم

اسلام آباد(ای پی آئی) وویمن پارلیمنٹری کاکس کے سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ خواتین کو ترقی کا حصہ بنائے بغیر کوئی قوم ترقی کی بلندیوں تک نہیں پہنچ سکتی،بین الاقوامی کانفرنس چیلنجر کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ عملی اور پائیدار حل فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم...
ایف آئی اے کا مقدمہ،صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور

ایف آئی اے کا مقدمہ،صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں پیکاایکٹ کے مقدمات کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے صحافی ہرمیت سنگھ کی ضمانت منظور کرلی ہے. صحافی ہرمیت سنگھ نے پیکاایکٹ کے تحت درج کیس میں وکلاء بینا فراز اور فرخ شہزاد سے توسط سے عدالت سے رجوع کیا تھا ، ایڈیشنل سیشن جج افضل...
قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

قائداعظم پبلک اسکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلباء پر مشتمل 30 رکنی وفد نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ ایوان بالاء کے اعلی حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر...
اسلام آباد :  دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام

اسلام آباد : دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام

اسلام آباد(ای پی آئی): دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام قائدِاعظم آڈیٹوریم، فیصل مسجد، اسلام آباد میں ہوا۔ اس تین روزہ عظیم الشان ایونٹ میں عوام کی جانب سے زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا، جہاں 40,000 سے زائد شرکاء نے حج و عمرہ سے متعلق تعلیمی، روحانی...
گھوٹکی: صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت ملتوی

گھوٹکی: صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت ملتوی

گھوٹکی(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت۔وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید صحافی نصر اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان گرفتار ملزم...
حیدرآباد :سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر غیر ملکی خاتون گرفتار

حیدرآباد :سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر غیر ملکی خاتون گرفتار

حیدرآباد(ای پی آئی ) حیدرآباد پولیس کی کارروائی سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا ،چائنہ کی رہائشی خاتون اپنے دوست سے ملنے آئی تھی تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع حیدرآباد کے علاقہ قاسم آباد سے غیرملکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا...