by عابد علی | دسمبر 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) فیصل مسجد کے قائد اعظم آڈیٹوریم میں دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام ۔ عوام کی جانب سے زبردست جوش و خروش 40ہزار سے زائد شرکاء نے حج و عمرہ سے متعلق تعلیمی، روحانی اور تفریحی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ ایونٹ کے سب سے دلچسپ...
by عابد علی | دسمبر 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ آج (جمعہ)کے روز فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے حوالہ سے دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت جاری رکھے گا۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث احمد اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔جبکہ بینچ آج ملک مشتاق حسین اعوان کی جانب...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے ازخودنوٹس لینے کااختیار بند کردیا ہے، درخواست گزارآئین کے آرٹیکل 184-3کے تحت دائر درخواست پر زورنہ دیں اور ہائی کورٹ چلے جائیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، اسلام آباد کے ڈائریکٹر پر معلومات کی فراہمی میں ناکامی پر دس دن کی تنخواہ کے برابر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔یہ معلومات رائٹ آف ایکسیس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017 کے تحت مانگی گئی تھیں،...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آ باد (ای پی آئی )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ اور قومی اسمبلی کے ممبران موجود تھے ۔ملاقات میں عمر...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی جاں بحق 2افراد شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والے کی شناخت سئنیرصحافی رضا محمد جمالی جبکہ زخمیوں کی پولیس اہلکار جینند خان اور شریف جمالی کے ناموں سے ہوئی ہے،...