by عابد علی | دسمبر 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپاہ) اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) کے اشتراک سے”کام کی جگہ پر ہراسانی، اس کی اقسام اور اثرات” کے موضوع پر آرٹ نمائش کا کامیاب انعقاد ۔ تقریب کا انعقاد پی این سی اے...
by عابد علی | دسمبر 10, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
ٹھٹہ(ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو نے شیرازی ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پرانے سیاستدان ہیں ان کا ایک ایشو مدارس کے رجسٹریشن کاہے اور وہ رجسٹریشن سرکار کے بجائے مدرسوں کی تنظیم سے کرانا...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)26 ویں آئینی ترمیم کے تحت یکم جنوری 2028 تک ملک سے سود کے خاتمے کا مشن ،اسلامی مالیات کی ترقی کے لیے 2024-2026 کے اسٹریٹجک ایکشن پلان کی منظوری ،اسلامی مالیات کی ترقی اور فروغ کے لیے ایکشن پلان منظورکر لیا گیا۔ ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق یہ...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کے لئے حکومت تمام شرا ئط پایہ تکمیل تک پہنچانے میں سرکردہ۔ گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی گئی ، ذرائع کے مطابق حکومت ہرسال گندم کی فصل کی بوائی کے موقع پر امدادی قیمت مقرر کرتی ہے، جبکہ اس سال...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی )چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی جانب سے مخالفت پر وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ۔ ایکنک اجلاس کے منٹس کو تبدیل کرنے کی درخواست، ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط...
by عابد علی | دسمبر 9, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (محمد اکرم عابد)سینیٹ کی قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی نے بلوچستان میں اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، پاکستان مسلم لیگ(ن) نے بل کی تفصیلات سے آگاہی نہ ہونے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے بل کی حمایت کی گئی ہے نہ مخالفت،پی ٹی آئی...