by عابد علی | اگست 24, 2026 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ختم نہ کی گئی اور عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو جماعت اسلامی احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے سڑکوں پر بیٹھ جائے گی، دھرنوں کے مقام پر بارہ...
by عابد علی | اگست 22, 2026 | تازہ ترین, تصاویر, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)جماعت اسلامی کے عوامی دھرنے کے چھٹے روز بھی حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی قیادت چئیرنگ کراس دھرنا گاہ میں موجود رہی اور شرکائے دھرنا کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کی۔ خواتین قائدین نے حکومت پر زور دیا کہ وہ عوام کے بنیادی...
by عابد علی | اگست 20, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاق میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی طرف سے آج قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کئے جانے کا امکان ہے ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی نے خبر دی ہے کہ حکومت ضمنی ایجنڈے کے ذریعے قومی اسمبلی میں آج اہم بل پیش کرے گی اور مذکورہ بل آج ہی قواعد...
by عابد علی | اگست 19, 2026 | اسکینڈل, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) 16 نومبر2019کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دو الگ الگ بیان حلفی جمع کرائے گئے تھے۔ دونوں بھائیوں کی جانب سے اپنے بیان حلفی 50، 50 روپے کے الگ الگ اسٹامپ پیپرز پر لکھ کر جمع...
by عابد علی | اگست 18, 2026 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی ( ای پی آئی) الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی کے شعبہ یورولوجی اور کڈنی ٹرانسپلانٹ نے طبی خدمات کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہسپتال کا پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ (گردے کی پیوند کاری) مکمل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح کے...
by عابد علی | اگست 15, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ قومی ایام پر بے فکری ملک و قوم کو بہت مہنگی پڑ سکتی ھے اپنے تازہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ھم زندہ قوم ھیں —••— !!! یوم ِ آزادی کی شب سڑکوں پر بے ھنگم شور ، نازیبا حرکات اور...