سماءنیوزپر 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل پانچ بڑی خبریں

سماءنیوزپر 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل پانچ بڑی خبریں

1 دوسری ہائیکورٹ سے جج نہ لایا جائے ‘ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا صدر اور تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کو خط، خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے دوسری ہائیکورٹ سے جج لانے کی اطلاعات پر لکھا گیا اور یہ خط جسٹس محسن اختر کیانی سمیت دیگر ججز نے لکھا۔اسلام آباد...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

1 سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں خیبرپختونخوا میں کیں، سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈی آئی خان میں...
ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ ایک ڈاکو ہلاک

ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ ایک ڈاکو ہلاک

کشمور(ای پی آئی) صوبہ سندھ میں قائم ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری گیھل پور تھانہ کی حدود کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مبینہ طورپر ڈرون کے ذریعے حملہ پولیس کا ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک...
امریکہ کی طرف نہ دیکھیں اپنے عوام پر بھروسہ کریں،ایمل ولی کا وزیراعظم شہبازشریف،بلاول، دیگرسیاسی قائدین سے رابطہ

امریکہ کی طرف نہ دیکھیں اپنے عوام پر بھروسہ کریں،ایمل ولی کا وزیراعظم شہبازشریف،بلاول، دیگرسیاسی قائدین سے رابطہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد)سربراہ عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کا وزیراعظم محمدشہبازشریف،بلاول بھٹوزرداری و دیگر قائدین سے رابطہ کرکے قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔دوروزہ کانفرنس8،9فروری کو جناح کنونشن سنٹراسلام آباد میں ہوگی۔ پارٹی رہنماسینیٹر ہدایت اللہ خان نے...
سماءنیوزپر 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل پانچ بڑی خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، فنانس کمیٹی نے منظوری دے دی،ذرائع کے مطابق ہر رکن کو5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے، ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہوگا۔ اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کی قومی اسمبلی کی تنخواہ نہیں بڑھائی گئی،...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر پھر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور،حکومتی ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کے لیے دوبار خطوط لکھے ہیں، ہائیکورٹ سے جواب نہ ملنے پر پارٹی نے ایک بار پھر معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس بار...