خاور مانیکا پر تشدد کیس عدالت کا  وکلا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

خاور مانیکا پر تشدد کیس عدالت کا وکلا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دورانِ عدت نکاح کیس کی سماعت میں خاور مانیکا پر تشدد کے کیس کی سماعت عدالت نے وکلا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے...
سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر

سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر

لاہور (ای پی آئی )وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، مجموعی طور پر گھریلو کمرشل صارفین کو اگست کے بلز میں 17ارب روپےکا...
اسلام آباد: نامعلوم مسلح افراد نے ڈائریکٹر سائبر کرائم کو اغواء کرلیا

اسلام آباد: نامعلوم مسلح افراد نے ڈائریکٹر سائبر کرائم کو اغواء کرلیا

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی دارالحکومت میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ 14 اکتوبر کی شام سات سے آٹھ بجے کے درمیان زارا ہائٹس کی پارکنگ بیسمنٹ میں پیش...
نوشہرو فیروز ، خونی جھگڑے میں 10 افراد زخمی

نوشہرو فیروز ، خونی جھگڑے میں 10 افراد زخمی

نوشہروفیروز(ای پی آئی)صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے قریب پڈعیدن کے گاوں جمن شاہ میں کپاس کی فصل خراب کرنے پر مجیدانا اور راجپر برادری میں جھگڑے کے دوران کلہاڑیوں۔ ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال ہوا جس کے نتیجہ میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے...
پاکستان نے ایک ایسے دشمن کے خلاف کامیابی حاصل کی جو اپنی گمراہ کن بالادستی کے غرور میں مبتلا تھا، فیلڈ مارشل

پاکستان نے ایک ایسے دشمن کے خلاف کامیابی حاصل کی جو اپنی گمراہ کن بالادستی کے غرور میں مبتلا تھا، فیلڈ مارشل

اسلام آباد (ای پی آئی )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی...
پی ٹی آئی ایم این اے چوہدری بلال اعجازجنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے عہدے سے مستعفی

پی ٹی آئی ایم این اے چوہدری بلال اعجازجنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے عہدے سے مستعفی

لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری بلال اعجاز نے جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے عہدہ سے استعفا دے دیا۔اپنے استعفے میں بلال اعجاز کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے پانچ کیسز میں مجھے 50 سال سزا سنائی گئی، جس کے بعد ذہنی طور پر اطمینان نہیں پا رہا ہوں۔ انہوں...