by عابد علی | اگست 18, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور(ای پیآئی) سانحہ نو مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے جیل ٹرائل کے دوران عدالت میں 200 سے زائدضمانت پررہا ملزمان کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت میں سماعت کی. عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلیے...
by عابد علی | اگست 18, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) المیزان فاؤنڈیشن کی ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں فاضل چیف جسٹس آف پاکستان (صدر بورڈ) کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ محمد جنید غفار، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ...
by عابد علی | اگست 12, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے. اے ٹی سی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، علی حسن عباس،بلال وجاہت کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے سزا...
by عابد علی | اگست 6, 2025 | خیبر پختون خواہ, ٹاپ سٹوریز
پشاور(ای پی آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی کارروائی کو روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی...
by عابد علی | اگست 5, 2025 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) پااکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کیس میں پبلک فنڈز کی ریکوری کے لیے نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے خلاف نیلامی کی کارروائی کو درست قرار دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے بحریہ ٹاؤن کی...
by عابد علی | جولائی 18, 2025 | ٹاپ سٹوریز
لاہور(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج مہنگی بجلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور شوگر مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج کیاگیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاجی...