by عابد علی | Mar 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان کا غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنیکا فیصلہ،سکیورٹی ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر کی پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن 31 مارچ ہے جس میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مقررہ...
by عابد علی | Mar 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پنجاب کےعوام کی اکثریت نے وزیراعلیٰ مریم نوازکی ایک سال کی کارکردگی پراطمینان کا اظہارکردیا۔سروے کےمطابق باسٹھ فیصد عوام نےمریم نوازکی گورننس اورعوامی خدمات کوغیرمعمولی قراردیا۔ستاون فیصد شہریوں نےایک سال کےدوران گورننس کا معیار بہترین قرار دےدیا،سترہ فیصد کو...
by عابد علی | Mar 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے،صیہونی فوج کےڈرون حملوں میں مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں قید اسرائیلی فوجی نےامریکی صدر سےمستقل جنگ بندی کی اپیل کردی،حماس نے قیدی کی ویڈیو جاری کردی،لبنان پر جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے سب سے بڑا فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی...
by عابد علی | Mar 8, 2025 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی): تھنڈر انرجی لمیٹڈاور نوکیا نے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں ٹیلی کام سیکٹر میں انرجی انٹیلی جنس کے حوالے سے انقلابی تبدیلیوں کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے ہیں۔تھنڈر انرجی ایک جدید اے آئی پاورڈ انرجی انٹیلی جنس پلیٹ فارم فراہم...
by عابد علی | Mar 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 فارم 47 کا سہارا نہ لیا جاتا تو باپ بیٹی آج دوبارہ لندن میں ہوتے، جب سے خیبر پختون خوا حکومت کی سالانہ کارکردگی رپورٹ شائع ہوئی ہے تب سے مخالفین کی چیخیں نکل رہی ہیں اور جعلی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ مخالفین ہماری کارکردگی رپورٹ پر بے جا تنقید کرکے خود کو تسلی...
by عابد علی | Mar 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پراسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں اسمبلی اپنا لیڈر منتخب کرے گی جو میئر کہلائےگا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامی اصلاحات کیلئے تشکیل سب کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ اسلام آباد میں نمائندہ حکومت اور...