by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے ازخودنوٹس لینے کااختیار بند کردیا ہے، درخواست گزارآئین کے آرٹیکل 184-3کے تحت دائر درخواست پر زورنہ دیں اور ہائی کورٹ چلے جائیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، اسلام آباد کے ڈائریکٹر پر معلومات کی فراہمی میں ناکامی پر دس دن کی تنخواہ کے برابر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔یہ معلومات رائٹ آف ایکسیس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017 کے تحت مانگی گئی تھیں،...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آ باد (ای پی آئی )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ اور قومی اسمبلی کے ممبران موجود تھے ۔ملاقات میں عمر...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی جاں بحق 2افراد شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والے کی شناخت سئنیرصحافی رضا محمد جمالی جبکہ زخمیوں کی پولیس اہلکار جینند خان اور شریف جمالی کے ناموں سے ہوئی ہے،...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
جیکب آباد( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ جیکب آبادمیں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 5 ماہ سزا بھگتنا ہوگی ۔پولیس نے ملزم ہاشم جتوئی کو 24 دسمبر 2021 کو شمبے چیک پوسٹ سے گرفتار کر...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
جیکب آباد (ای پی آئی ) گوادر میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوان عبدالستار کی نماز جنازہ جیکب آباد کے ریلوے اسکول میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں کورکمانڈر پنوعاقل چھائونی سمیت پاک فوج کے جوانوں رشتہ داروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی شہید کے جسد...