سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، سکھر ڈی آئی جی کو ہدایت

سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، سکھر ڈی آئی جی کو ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے اور پولیس کے طریقہ کار پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر کو ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ان کے دائرہ اختیار میں ایف آئی آر میں ’’شکایت کنندہ‘‘ کے بجائے ’’درخواست گزار‘‘ کا لفظ استعمال...
شکارپور، زہریلے کھانےسے ایک ہی خاندان کے 10 سے زائد افراد بے ہوش، 3 معصوم بچے جاں بحق

شکارپور، زہریلے کھانےسے ایک ہی خاندان کے 10 سے زائد افراد بے ہوش، 3 معصوم بچے جاں بحق

شکارپور(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور کی تحصیل خانپور شہر میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 سے زائد افراد بے ہوش، 3 معصوم بچے جاں بحق ہوگئے۔ افسوس ناک واقعہ شہری گلزار قریشی کے گھر میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے پیش آیا۔زہریلا کھانا کھانے سے...
کشمور،ڈپٹی کمشنر ، ونگ کمانڈر کا امام بارگاہوں کا دورہ

کشمور،ڈپٹی کمشنر ، ونگ کمانڈر کا امام بارگاہوں کا دورہ

کشمور(رپورٹ:حاکم نصیرانی) ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ آغا شیر زمان ونگ کمانڈر کرنل طلال احمد ضلع صدر شیعہ علماء کائونسل کشمور جمیل حیدر کے ہمراہ کا بخشاپور اور بڈانی کی امام بارگاہوں کا دورہ کر کے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیا. دورے کے دوران انہوں نے سیکیورٹی...
کشمور”آپریشن نجاتِ مہران” جاری 44 ملزمان کا سرنڈر

کشمور”آپریشن نجاتِ مہران” جاری 44 ملزمان کا سرنڈر

کشمور (رپورٹ: حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری "آپریشن نجاتِ مہران” کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ آئی ایس آئی، کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ اور مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 44 مطلوب ملزمان نے...
لڑکے کاشادی سے انکار، 16 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

لڑکے کاشادی سے انکار، 16 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

نوشہروفیروز( ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے علاقے ٹھاروشاہ میں لڑکےکی جانب سے شادی سے انکار پر 16سالہ نوجوان لڑکی سوہانا لاڑک نے خودکشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق ٹھاروشاہ پولیس نے لڑکی کے ورثاء کی درخواست پر نوجوان حماد لاڑک کو گرفتار کرلیا۔ لڑکی کے والد سجاد لاڑک کا کہناہے...
دوستی نہ کرنے پرلڑکے کوقتل کرنیوالے حاجی مگسی کوسزائے موت سنادی گئی

دوستی نہ کرنے پرلڑکے کوقتل کرنیوالے حاجی مگسی کوسزائے موت سنادی گئی

سکھر (ای پی آئی) سکھر کی مقامی عدالت نے تیزاب گردی کے واقعے کا جرم ثابت ہونے پرنامزد ملزم کو سزائے موت سنا دی ملزم حاجی محمد مگسی نے سال 2022 میں دوستی نہ رکھنے پر نوجوان محمد عامر مگسی پر تیزاب پھینکا تھا تیزاب گردی کے اس واقعہ میں نوجوان عامر مگسی جاں بحق ہوگیا تھا...