بلاگ
اب تو آنکھیں کھول لیں، تحریر جاوید چوہدری
by عابد علی | فروری 2, 2023 | بلاگ
یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ ان کے دو محافظ بھی ان کے ساتھ تھے‘یہ لوگ گاڑی سے اترے‘ چند قدم لیے‘ دور سے فائر ہوا‘...
اندر سے خطرہ؟ تحریر حامد میر
by عابد علی | فروری 2, 2023 | بلاگ
کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023ء میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973ءکو منظور ہوا اور 14اگست 1973ء کو نافد العمل ہوا۔ گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن یہ آئین تینوں مرتبہ بحال...
’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں‘‘تحریر انصار عباسی
by عابد علی | فروری 2, 2023 | بلاگ
’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘‘ پشاور پولیس لائنز مسجد میں دہشت گردی کا شکار بننے والے ایک شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال۔ اس دہشت گردی کے واقعہ کے متعلق بی بی سی اردو کی ایک روز قبل شائع ہونے والی ایک خبر کو پڑھ...
مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘ تحریر مظہر عباس
by عابد علی | فروری 1, 2023 | بلاگ
لگتا ہے وزیراعظم شہباز شریف کو اب یقین سا ہوچلا ہے کہ وہ آئندہ اس منصب پر شاید نہ آسکیں اور وزارت اعلیٰ ’’تخت پنجاب‘‘ بھی مشکل میں ہے تو کیوں نہ ’’ریاست بچائو سیاست مکائو‘‘مہم کے تحت ایسے اقدامات کئے جائیں کہ اگر وہ نہیں تو پھر کم از کم آئندہ حکومت ’اپنوں‘ میں سے...
نکاح پر نکاح تحریر جاوید چوہدری
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | بلاگ
مفتی محمد سعید خان عالم دین اور مفتی ہیں‘ کتابوں کے عاشق ہیں‘ پرانے مری روڈ پر چھتر کے مقام پر ان کا مدرسہ اور یونیورسٹی ہے‘ انھوں نے وہاں وسیع کتب خانہ بنا رکھا ہے‘ میں نے پاکستان میں اس سے بڑی پرائیویٹ لائبریری نہیں دیکھی‘ مفتی صاحب کی لائبریری میں سو سال پرانی...
بشریٰ بی بی سے شادی،تحریرجاوید چوہدری
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | بلاگ
عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چوہدری نے اپنے گھر پر ناشتے کی...
حکومت کی کرپشن کیس ختم کراؤ مہم، تحریرانصارعباسی
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | بلاگ
آصف علی زرداری کے خلاف آج پارک لین ریفرنس بھی متعلقہ عدالت نے نیب کو واپس کردیا اور اب وہ اس کیس میں بھی سرکاری کاغذوں میں مبینہ کرپشن سے پاک ہوگئے ہیں۔ چند دن قبل وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے بے گناہ قرار دے دیا اور...
جنگل کا قانون، تحریرحامد میر
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | بلاگ
تیز بارش کی آواز سے اچانک آنکھ کھل گئی۔ وقت دیکھا تو صبح کے پانچ بج رہے تھے لحاف کے اندر سردی محسوس ہو رہی تھی پہلو بدلا تو سر ایک بھاری بھر کم کتاب سے ٹکرا گیا گزشتہ رات یہ کتاب پڑھتے پڑھتے میں سو گیا تھا ،اس کتاب کے ایک باب میں دل اٹک گیا تھا باب کا عنوان تھا...
شکر گزار قوم! عطاالحق قاسمی
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | بلاگ
اللہ جانے کون لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ہماری قوم ناشکری ہے حالانکہ جتنا شکر ہم لوگ کرتے ہیں شاید ہی کسی اور قوم کے افراد کرتے ہوں، ہم بات بات پر الحمد للہ کہتے ہیں حتیٰ کہ جسے چھینکیں آئیں وہ بھی الحمد للہ کہتا اور جب چھینکیں کسی ’’فنی خرابی‘‘ کی بنیاد پر بند ہونے...
کوئی نہ کوئی ، تحریر مظہر برلاس
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | بلاگ
چوہدری شہباز حسین مشرف دور کے وہ واحد وزیر تھے جن کے مراسم مخالفین سے بھی اتنے تو تھے کہ وہ سب ان کی عزت کرتے تھے، یہ بات بھی ان کی پارٹی کو ناگوار گزرتی تھی مگر وہ ہمیشہ خندہ پیشانی سے کام لیتے ہوئے آگے بڑھ جاتے۔ حکومتی پارٹی میں ہونے کے باوجود ان کے ساتھ عجیب وغریب...
مَیں نے آئین بنتے دیکھا،تحریر الطاف حسین قریشی
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | بلاگ
وہ شخص جس نے صحافت کا پیشہ بڑی تاخیر سے یعنی نومبر 1960ء میں اختیار کیا ہو، جو کسی سیاسی جماعت سے عملی طور پر وابستہ نہ رہا ہو اور کسی یونیورسٹی سے قانون کا ڈگری ہولڈر بھی نہ ہو، اُس کا یہ لکھنا کہ ’’مَیں نے آئین بنتے دیکھا‘‘ بظاہر عجیب سا لگتا ہے۔ پھر یہ کہ قیامِ...
اسلامی معاشی نظام کے ماہرین کہاں ہیں؟ یاسر پیرزادہ
by عابد علی | جنوری 15, 2023 | بلاگ
میرے ایک عزیز دوست نے مشورہ دیا ہے کہ میں ملکی مسائل کے بارے میں غور کرنا اور اُن پر کُڑھنا چھوڑ دوں،میرے دوست کی یہ بات اِس لحاظ سے درست ہے کہ ہمارے ملک کو جس قسم کے مسائل کا سامنا ہے انہیں حل کرنا کسی فانی انسان کے بس کی بات نہیں ،شاید اسی لیے ہم نے اپنی اپنی پسند...







