کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی آگئی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے...
نئے کرنسی نوٹ بنانے میں ناکامی کا انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی) نئے کرنسی نوٹ بنانے میں ناکامی کا انکشاف سامنے آگیا. پاکستان کی مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک) نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے نیا بیان دیا ہے اس بیان میں کیا انکشاف کیا گیا ہے سنیں اس وی لاگ میں...
وزارت میری ٹائم افیئرز نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے، قیصر احمد شیخ کادعویٰ
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر برائے بحری امورقیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ میری ٹائم افیئرز کی وزارت نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام " میٹ دی پریس " میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گوادر پورٹ کے ذریعے پبلک سیکٹر کی 60...
سال 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئے آسمان چھولئے
لاہور( ای پی آئی)سال 2024 اسٹاک مارکیٹ کیلئے یادگار سال رہا،سال 2024 میں مارکیٹ نے تاریخی سنگ میل عبور کیے ،سرمایہ کاروں کو بھاری منافع دے کر نہال کردیا۔سال 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئے آسمان چھولئے۔ سرمایہ کاروں کو 78 فیصد ریٹرن دینے کا ریکارڈ بنادیا۔...
عالمی بینک کاپاکستان کےپاور سیکٹرکےسرکلرڈیٹ میں اضافےپر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی بینک کاپاکستان کےپاور سیکٹرکےسرکلرڈیٹ میں اضافےپر تحفظات کا اظہار ،بجلی کی قیمتوں میں تاریخی اضافےکے باوجودپاورسیکٹر کےسرکلرڈیٹ میں اضافہ گذشتہ 6 سال کےدوران پاورسیکٹر کےسرکلر ڈیٹ میں1241ارب روپےکا اضافہ ہوا،۔ عالمی بینک کی جاری رپورٹ کے...
پٹرولیم ڈیلرز نے پٹرول پمپس منافع میں اضافے کی حکومتی تجویز مسترد کردی
اسلام آباد (ای پی آئی )پٹرولیم ڈیلرز نے پٹرول پمپس منافع میں اضافے کی حکومتی تجویز مسترد کردی وفاقی حکومت نے ایک سال میں دوسری بار پٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کا منافع بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی نئی تجویز کے مطابق پٹرول پمپس کا منافع...
حکومت نے مزید 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی
اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت نے مزید 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی ، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع کر دیا گیا ۔ حکومت کی جانب سے جن 4.267 میگاواٹ پیدا کرنے والے 18 آئی پی پیز کی ادائیگیاں روکی گئی ہیںوہ 1994 اور 2002 کی پاور جنریشن پالیسیوں کے تحت قائم ہوئے...
آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گزشتہ پروگرام کے بعد پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کا قرض پروگرام شروع ہوا تو پاکستان سخت مشکل میں تھا،...
چاول کی برآمدات میں 4 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل( ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدن حاصل کر لی ۔ اس حوالے سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین شاہجہان ملک...
ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا؛ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی میں90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا
اسلام آباد (ای پی آئی ) ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ، پہلی سہ ماہی میں نوے ارب روپے شارٹ فال کا سامنا،، ٹیکس ریونیو میں کمی پر ایک سو تیس ارب روپے کے ہنگامی اقدامات زیر غور،حکومت نے آئی ایم ایف کو تجاویز سے آگاہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ٹٰکس...
آئی ایس ایس آئی کے زہراہتمام”ایس سی او،علاقائی انضمام ، رابطے کیلئے معاون” گول میز کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد(ای پیآئی ) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے "ایس سی او: علاقائی یکجہتی اور رابطے کے لیے ایک معاون" کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ اس تقریب نے ممتاز ماہرین، سفارت کاروں اور اسکالرز کو علاقائی تعاون، سلامتی اور...
ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاری کیلئے 100 سے زائد منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی جانب سے سرمایہ کاری کیلئے 100 سے زائد منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ ،منصوبوں پر ایک بین الاقوامی فرم ”اے ٹی کیرنی مڈل ایسٹ لمیٹڈ“کام کررہی ہے۔ تفصیل کے مطابق سیکرٹری ایس آئی ایف سی نے جرمن...











