خصوصی ویڈیوز
پشاور: ضلعی انتظامیہ نے ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پرپابندی عائد کر دی
پشاور(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ سکیورٹی صورت حال، اہم تنصیبات کی حفاظت اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو...
منشیات کی روک تھام؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلئے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...
وفاقی بیورو کریسی کے سات سو زائد افسران کی ترقیوں کا عمل التو اکا شکار
اسلام آباد (ای پی آئی ) ترقی کے منتظر وفاقی بیورو کریسی کے 7سو سے زیادہ افسران بے یقینی کی صوتحال سے دو چار ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بیورو کریسی کےگریڈ انیس اور بیس کے سات سو زائد افسران کی ترقیوں کا عمل التو اکا شکار ہے اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے اس میں...
پنجاب :طبی اداروں کو خود مختیار ی دینے کا فیصلہ ،قانون کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی
اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب کے طبی اداروں کو خود مختیار کارپوریٹ حیثیت دینے کے لیے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے اسپیشلائزڈ میڈیکل اور ڈیٹل کالجوں و طبی اداروں کو عمل خود مختیاری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس ضمن میں قانون کے ایک مسودے...
توڑ پھوڑ مقدمات ،بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میںبانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف احتجاج اور توڑپھوڑ کے مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدم دستابی کے باعث سماعت 16جون تک ملتوی کردی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر...
عمران خان کی جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی قیادت بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کوتحریری...
پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو عبرتناک شکست کیسے اور کیوں ہوئی ؟امریکی اخبار کی مکمل رپورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی فوج کی تاریخی کامیابی اور بھارتی فوج کو عبرتناک شکست پر امریکہ کے بین الاقوامی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کرتے ہوئے تاریخی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی اخبار کی جانب سے بھارتی...
اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 16 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
اسلام آباد(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن تعلیمی اداروں سمیت مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد گرفتار کر لئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کےخلاف...
"جنگ نہیں، امن”، "تصادم نہیں مکالمہ”، تحریر:مصطفی کایا،ممبر پارلیمنٹ آف ترکیہ
ہندوستان-پاکستان کشیدگی: کشمیر سے آگے بڑھتی ہوئی جدوجہد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی خبریں ایک بار پھر عالمی خبروں کی سرخیوں میں جگہ لینے لگی ہیں۔ درحقیقت یہ کشیدگی نئی نہیں ہے۔ 1947 میں برطانیہ کے برصغیر سے انخلا کے وقت جو کشمیر کے گرد گھومتا ہوا مسئلہ...
اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کا کیس، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آج سماعت کریگا
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں الیکشنز ایکٹ 2017میں اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس شکیل احمد اورجسٹس علی باقرنجفی پر...
لاہور :رینجرزاہلکاروں کے ساتھ ملکربھارتی ڈرون گرانے والا شہری ’’ہیرو‘‘ بن گیا
لاہور (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے گرایا گیا ۔ جبکہ لاہور ایک شہری کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ ہتھیار اٹھائے ڈرون کو گرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی پاکستانیوں نے اس...
گھوٹکی: نامعلوم افراد نے دو سگےنوجوان بھائیوں کو اغوا، کر لیا ، پولیس کچے کی طرف روانہ
گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ ہاسیجا مہر سے 2 نوجوان بھائی کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ۔ پولیس کی بھاری نفری ورثاء کے ہمراہ کچے کی طرف روانہ ۔ ذرائع کے مطابق مغوی نوجوانوں کی شناخت جاوید مہر اور صدام مہر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ اپنے مچھلی...











