خصوصی ویڈیوز
راولپنڈی :26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب
راولپنڈی (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو 26 نومبر کے احتجاج کیس میں 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب کر لیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔پراسکیوشن نے علیمہ...
راولپنڈی :عمران خان کی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق دونوں درخواستیں خارج
راولپنڈی (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق دائر 2 درخواستوں پر سماعت ،عدالت نےفریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت9 مئی جی ایچ کیو حملہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروانے کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد...
لاہورہائیکورٹ کا بینکنگ کورٹ ملازمین کو جوڈیشل الائونس دینے سے انکار
لاہور(ای پی آئی ) لاہورہائیکورٹ میںبینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے بینکنگ کورٹ کے ملازمین کو فوری جوڈیشل الائونس دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت...
پشاور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کوعلی امین گنڈاپور کیخلاف انضباطی کارروائی سے روکدیا گیا
پشاور(ای پی آئی)پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کوکسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور...
جھانوی کپورنے والدہ سری دیوی کی ساڑھی پہن لی
ممبئی(ای پی آئی )بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی آنجہانی والدہ کی ساڑھی پہن کر ماضی کی یاد تازہ کردی۔ 28 سالہ جھانوی کپور نے فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کے پریمیئر کے موقع پر اپنی والدہ سری دیوی کی پہنی ہوئی ساڑھی کا انتخاب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ممبئی میں...
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ:پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
مالدیپ (ای پی آئی )مالدیپ میں ونے والی کامن ویلتھ گیمز کے ہینڈ بال چیمپئن شپ فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی۔مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے زیر کیا۔ پاکستان نے...
شراب،اسلحہ برآمدگی کیس؛ علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر...
منی پور : بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، کئی اہلکار ہلاک و زخمی
نئی دہلی(ای پی آئی ) بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد کا بھارتی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا، آسام رائفلز کے متعدد اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نمبول کے قریب 33 آسام رائفلز کے قافلے کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ...
بھارتی سپریم کورٹ نے جیکولین فرنینڈس کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
ممبئی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی جانب 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کی استدعا کی درخواست مسترد کر دی ۔۔ یہ کیس انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر کیا گیا ہے، جس کا تعلق مبینہ فراڈ اور بھتہ خوری کے...
سندھ ہائیکورٹ: کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو مستقل کرنے کے کیس کی سماعت ،عدالت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو مستقل کرنے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان
کراچی(ایپی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 539 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 576 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس...