خصوصی ویڈیوز

سپریم کورٹ کاآئینی بینچ 3ہفتے بعد دوبارہ کل سے مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا

سپریم کورٹ کاآئینی بینچ 3ہفتے بعد دوبارہ کل سے مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ 3ہفتے بعد دوبارہ کل( 7اپریل بروز سوموار) سے مقدمات کی سماعت کاآغاز کرے گا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ایک 7رکنی اورایک 5رکنی لارجر بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ جسٹس امین الدین خان...

بوڑھے شیر کی انگڑائی…تحریر سہیل وڑائچ

بوڑھے شیر کی انگڑائی…تحریر سہیل وڑائچ

بوڑھے شیر اکثر آنکھیں موندے لیٹے رہتے ہیں البتہ جب بھی جنگل میں کچھ ہل چل ہوتی ہے شیر کی آنکھیں کھل جاتی ہیں اور وہ آمادہ پیکار ہو جاتےہیں۔ رائے ونڈ کا بوڑھا شیر بھی سال سوا سال سے آنکھیں موندے ہوئے تھا البتہ اسکی ایک آنکھ ادھ کھلی رہتی تھی جس سے وہ ارد گرد کا...

امن امان بحالی، وزیر داخلہ کی کشمور آمد، اہم اجلاس

امن امان بحالی، وزیر داخلہ کی کشمور آمد، اہم اجلاس

کشمور ( ای پی آئی ) وزیر داخلہ سندھ دو روزہ دورے پر کشمور پہنچ رہے ہیں وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار امن امان کے حوالے سے میٹنگ کرینگے. میٹنگ میں ڈی آء جی لاڑکانہ ،ایس ایس پی کشمور سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندگان بھی شرکت کرینگے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن...

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کےسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ، پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں4اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی۔چیئرمین سینیٹ سمیت تمام سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش...

میرپورخاص، سفاک شوہرنے حاملہ بیوی،دو بچے جلاکرقتل کرڈالے

میرپورخاص، سفاک شوہرنے حاملہ بیوی،دو بچے جلاکرقتل کرڈالے

میرپورخاص(ای پی‌آئی ) میرپور خاص کی تحصیل سندھڑی میں ماں اور اس کے دو بچے گھر میں آگ سے جلاکر قتل کردیئے گئے، پولیس نے مقتول خاتون کے شوہر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزم نے آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی تشدد کی تصدیق...

سانحہ 9مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سانحہ 9مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ عدالت کی جان سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت 7 اپریل کو ہوگی۔...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایک بار پھر اڑان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایک بار پھر اڑان

کراچی(ای پی آئی) پاکستان میں اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر اڑان بھرنے لگی،اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ ساز تیزی کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔...

سابق بھارتی اداکار منوج کمار انتقال کرگئے

سابق بھارتی اداکار منوج کمار انتقال کرگئے

ممبئی (ای پی آئی) ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بائی امبانی ہسپتال میں زیرِ علاج بھارتی فلم انڈسٹری بالی وو کے معروف اداکار منوج کمار 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورب پچھم اور کرانتی جیسی حب الوطنی پر مبنی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور...

نوابشاہ ، صدرآصف زرداری کی صحت یابی کیلئے بچھڑے کا صدقہ

نوابشاہ ، صدرآصف زرداری کی صحت یابی کیلئے بچھڑے کا صدقہ

نواب شاہ ( ای پی‌آئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے بچھڑے کا صدقہ دیا گیا صوبائی وزیر جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری کی ہدایات پر آصف علی زرداری کی مکمل صحت یابی تک روزانہ کی بنیادوں پر جانوروں کے صدقہ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا. آبائی گاؤں میں ضامن...

وزیراعظم سے وزیراعلی بلوچستان کی اہم ملاقات

وزیراعظم سے وزیراعلی بلوچستان کی اہم ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلی بلوچستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو عید...

ڈونلڈٹرمپ کی دھمکیاں، ایران کی اقوام متحدہ کو شکایت

ڈونلڈٹرمپ کی دھمکیاں، ایران کی اقوام متحدہ کو شکایت

تہران(ای پی آئی ) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور جارحانہ بیانات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں باضابطہ شکایت درج کروا دی ہے۔ ایران کی طرف سے جمع کرائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے...

شاہینوں کو کیویز کے ہاتھوں دوسری شکست،وکٹ کیپرمچل ہے کا اعزازکیا؟

شاہینوں کو کیویز کے ہاتھوں دوسری شکست،وکٹ کیپرمچل ہے کا اعزازکیا؟

ہیملٹن(ای پی آئی) ہیملٹن میں کھیلے گئے کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی جبکہ کیوی وکٹ کیپر بیٹر مچل ہے نے پاکستان کے خلاف 99 رنز ناٹ آؤٹ...