خصوصی ویڈیوز
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد تعینات,رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلوں کے دوران ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد تعینات ہونے والے حمزہ ہمایوں کا تعلق پولیس سروس کے 43ویں کامن سے ہے۔حمزہ ہمایوں اس سے قبل نیکٹا میں خدمات...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی حوالگی کیلئے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکم ,سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری ملزمان حوالگی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران سماعت قتل کیس میں نامزد ملزم حماد صدیقی اور دبئی...
سانحہ 9 مئی کی چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ آگئی
سانحہ 9 مئی کی چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ آگئی خان سمیت کون کون ذمہ دار، کون بچ نکلا ؟ مندرجات میں اہم انکشافات سامنے آگئے. تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے والےاسٹوڈنٹ رہنما ناہد اسلام مستعفی,بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کےمطابق ناہد اسلام نے نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے،طلبا تحریک کے رہنما نئی پارٹی کا اعلان 28 فروری کو کریں گے۔ 2 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور نیوزی...
9 مئی واقعات، پرویز الٰہی، شاہ محمود کے نام غائب ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (ای پی آئی) 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب ہونے کا انکشاف نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نام شامل...
حارث، نسیم اور شاہین سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ
لاہور: سابق پاکستانی کپتان کا حارث، نسیم اور شاہین سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے. پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اتوار کو دبئی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف خراب کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے تینوں فاسٹ بولرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو تنقید کا...
ملزم ساحر حسن کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا
کراچی(ای پی آئی) منشیات فروشی کے کیس کا سامنا کرنے والے ملزم ساحر حسن کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا , کراچی کے جوڈیشل کمپلیکس میں ملزم ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں ایس آئی یو پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے...
سندھ دھرتی کے پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں جانے دیں گے،سلمان اکرم راجہ
کراچی (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر صوبہ سندھ کی حمایت کر دی. محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقاتوں میں سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کا اعلان کیا۔ پی ٹی...
مرتضیٰ وہاب لفٹ میں پھنس گئے
کراچی(ی پی آئی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے۔اسپتال حکام کے مطابق لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے پہلی منزل پر آکر پھنس گئی تھی جس میں میئر اور ڈپٹی میئر سمیت 15 سے زائد افراد موجود تھے۔ذرائع نے بتایا کہ میئر سمیت تمام افراد 5 سے 10منٹ تک...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے۔اسپتال حکام کے مطابق لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے پہلی منزل پر آکر پھنس گئی تھی جس میں میئراورڈپٹی میئر سمیت 15 سے زائد افراد موجود تھے۔ذرائع نے بتایا کہ میئر سمیت تمام افراد 5 سے 10منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وسیم اکرم کا 6 بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ,پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم نےچیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی بدترین کارکردگی پرسخت برہمی کا اظہارکرتے ہوئےکہا ہےکہ بہت مواقع دے دیے،اسٹارز بنادیا،اب دلیرانہ فیصلہ لینےکا وقت آگیا ہے،نوجوان اور...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دو مختلف درخواستوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے درخواست کے ساتھ 28 جنوری 2025 کا عدالت عالیہ...











