خصوصی ویڈیوز

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

1 لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 7 پاکستانیوں کی شناخت اور سفری تفصیلات سامنے آگئی۔ان پاکستانی مسافروں میں سے ایک نے تافتان بارڈرسے جب کہ بقیہ چھ مسافر کراچی، کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد اور فیصل آباد ایئر پورٹس سے الگ الگ تاریخوں میں روانہ ہوئے تھے۔...

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 گورنر کے پی نے شدید تحفظات کے باوجود زرعی انکم ٹیکس بل پر دستخط کر دیے.زرعی انکم ٹیکس بل کاشت کاروں کے ساتھ زیادتی ہے جسے قبول نہیں کیا جا سکتا، صوبے بھر کے زمیندار اور کاشتکار اس بل کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ صوبائی حکومت زرعی انکم ٹیکس بل کے ذریعے کرپشن کا نیا...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے کہا کہ عمران خان کا خط وصول ہوچکا جو آئینی بینچ کی کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی جو ہم سے چاہتے ہیں وہ آرٹیکل184کی شق 3 سے متعلق ہے لہٰذا یہ معاملہ کمیٹی کو بھجوایا ہے اور اسے آئینی بینچ نے دیکھنا ہے۔ عمران خان کا خط ملا ہے، بانی...

جیونیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

جیونیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 ظاہرکردہ آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد لنگڑیال نے بتایا کہ بینکوں کے ساتھ شناختی کارڈ کی بنیاد پر ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، کمیٹی طے کرے گی یہ معاملہ آرٹیکل 183 کی شق تین کے تحت آتا ہے، آئینی بنچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے...

تنخواہ بھی لیتے ہوجعلی بھی کہتے ہو،اسپیکرایازصادق تقریریں نہ کرولکھ کردو ۔اعظم نذیرتارڑ

تنخواہ بھی لیتے ہوجعلی بھی کہتے ہو،اسپیکرایازصادق تقریریں نہ کرولکھ کردو ۔اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد،(محمد اکرم عابد) اپوزیشن کی نمائشی مخالفت کے دوران ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا ۔پی ٹی آئی کواسپیکرسردارایازصادق نے ہدایت کی ہے جو اضافی تنخواہیں نہیں لینا چاہتے ہیں لکھ کردیں ۔ پی ٹی آئی کوکہا کہ تنخواہیں بھی...

قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی منجمند،پارلیمانی ڈائری۔محمداکرم عابد

قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی منجمند،پارلیمانی ڈائری۔محمداکرم عابد

اسلام آباد قومی اسمبلی کی پہلے پارلیمانی سال کا آخری سیشن بھی اپوزیشن کی سخت ہنگامہ آرائی میں شروع ہوگیا ہے۔پارلیمان میں تاریخ کا انوکھا معاملہ یہ سامنے آیا ہے کہ چیئرمین قائمہ کمیٹی انسانی حقوق حامدرضا نے جیلوں کے دوروں سے متعلق کمیٹی کاایجنڈا سبوتاژکرنے کا سنگین...

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کی وجہ بتا دی۔ آرمی چیف کو دو خط اس لیے بھیجے کہ جو بھی جمہوری راستے تھے وہ سب ختم کر دیے گئے، پہلے سنسر شپ تھی اب پیکا بھی آگیا اور سوشل میڈیا کو بھی روک دیا گیا۔ پارلیمنٹ فنکشنل نہیں...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 مولانا فضل الرحمٰن نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان اورآئین کے وفادار ہیں لیکن جبری فیصلے نہیں مانیں گے۔ پٹھان واحد قوم ہے جس میں کافر نہیں، غیرت مند قوم ہے، مشران نے جرگہ بلایا یہ احسان ہے اور ہم جرگوں کو قدر کی...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر،رجسٹرارآفس نے کل کی سماعت کی کازلسٹ جاری کردی۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور اینکرز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل دیا گیا جسٹس راجہ انعام امین منہاس کل پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف...

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسلام آباد، سندھ، بلوچستان اور پشاور ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام...