خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 پنجاب کے محکمہ تعلیم نے دہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں نمایاں خواتین پر خصوصی مضمون شامل کردیا۔سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کا کہنا تھاکہ مضمون میں ان خواتین کا ذکر کیا گیا ہے جنھوں نے اپنے شعبے میں نام بنایا، ان خواتین میں محترمہ فاطمہ جناح،...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت کی ملاقات،دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور متنوع بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی، سرمایہ کاری اور دفاعی شعبوں میں...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دینے والے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سیکریٹری معطل،,ذرائع کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف آئینی درخواست کیوں دی؟سلمان منصورکی معطلی کی منظوری ایگزیکٹو کمیٹی کےاجلاس میں دی گئی ہے،سلمان...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 ڈی آئی خان؛ پولیس کانسٹیبل کا اغوا اور قتل، گھر بھی نذرآتش کردیانعش قریبی کھیتوں سے برآمد ہوگئی۔گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس کانسٹیبل اختر زمان سکنہ گاؤں گرہ شادہ کے گھر پر اچانک حملہ کر دیا اور مکان کو مکمل طور پر نذر آتش کرتے ہوئے گھر کا سارا سامان تباہ...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس طرز پر ریگولیٹری فورس بنانے کا فیصلہ،نئی فورس کے قیام کے لیے ریگولیٹری فورس بل اسمبلی میں پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ فورس ریگولیٹری قوانین پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے تیارکی جائےگی۔مسودے میں کہا گیا ہے کہ ریگولیٹری فورس کیلئے الگ...
ساتھ بھی دیں حساب بھی دیں کیوں؟؟؟؟ پارلیمانی ڈائری/محمداکرم عابد
ملک میں سیاسی استحکام کے لئے گزشتہ کئی ماہ سے پارلیمانی جمہوری حلقوں میں پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد کرنے کی ضرورت پر زوردیاجارہا تھا کیونکہ عام انتخابات کے بعد سے سیاسی کشیدگی آئے روز بڑھتی جارہی ہے 9مئی26نومبر کے سانحات پرتشددواقعات ہوئے مگر ماضی کے برعکس اس بار...
ایک سال بعدچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب
جنید اکبر کا شیخ وقاص کو سربراہ بنانے کا مطالبہ اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمان میں ایک سال کی طویل تاخیر سے بلآخرچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب مکمل ہوگیا حکومت اپوزیشن رہنماؤں نومنتخب چیئرمین جنیداکبر کو پھولوں کے ہار پہنادیئے پی ٹی آئی...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 حکومت اور پی ٹی آئی میں چیئرمین پی اے سی کیلئے جنید اکبر کے نام پر اتفاق،ق پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا ،اجلاس میں جنید اکبر کے بلامقابلہ چیئرمین پی اے سی بننے کا امکان ہے۔ 2 پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر 4 مجرمان کو سزائے موت سنا دی ۔ سزا پانے والوں میں رانا عثمان ، اشفاق علی، سلمان سجاد اور واجد علی شامل ہیں ، عدالت کی جانب سے مجرمان کو 10 ، 10 سال قید اور...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں
1 وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے منصوبوں کا تھرو فارورڈ 8 ہزارارب روپے تک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کے جاری منصوبوں کی تکمیل کے لیے 2900 ارب روپے کی ضرورت درکار ہیں۔ وفاقی ترقیاتی منصوبوں کا تھرو فارورڈ 8 ہزار ارب...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلیے خصوصی ٹاسک فورس قائم کردی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی میں پاکستانیوں کی اموات کے واقعے پر ہفتہ وار اجلاس ہوا۔ ٹاسک فورس کی سربراہی وزیرِ اعظم خود کریں گے۔وزیراعظم کا...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی کا دعویٰ،رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتےمیں مہنگائی مزید 0.77 فیصد کم ہوئی، سالانہ بنیاد پر مہنگائی 0.52 فیصد کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ سستی، 14 کی...







