خصوصی ویڈیوز
صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ہے، وزیردفاع
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایک پر لکھا ہے کہ پاکستان کی صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ھے۔۔ انہوں نے کہاکہ آزادی صحافت ایک کھوکھلا نعرہ ھے۔ نیب کا ملک ریاض کے متعلق تفصیلی بیان کو کوریج کس نے دی کس نے نہ دی وہ سب پہ...
ایف بی آر کیلئے 6 ارب کی گاڑیاں اور کھانچے والے کنٹریکٹ کا اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی صدارت سلیم مانڈوی والا کر رہے تھے، ایف بی آر کی جانب سے 1 ہزار 10 گاڑیاں جن کی مالیت 6 ارب روپے بنتی ہے خریدنے کا کہا گیا تو تمام کمیٹی ممبران سمیت فیصل واوڈا اور چیئرمین کمیٹی بھی اس پر برہم ہوئے، ان گاڑیوں کا آرڈر ہو چکا...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما لائیو شو میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی۔نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں پاکستان تحریک انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا اور مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان کے درمیان لڑائی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ لائیو شو کے...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی نے منظور کر لیا۔وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف صحافیوں کی جانب سے پریس گیلری سے واک آؤٹ بھی...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔ آج بانی تحریک انصاف سے میری اور دیگر وکلاء کی ملاقات ہوئی ہے، عمران خان نے کہہ دیا...
ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ ، معاملہ فل کورٹ میں جاسکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران کی ملاقات،ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت حسن زہری، اورنگزیب کھتیران بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر عبدالرحمان کھتیران نے آصف...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا، جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں میں 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں اور 40 وکلا کے نام شامل ہیں۔ 2 اسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 پاکستان کا غزہ سیز فائر کا خیر مقدم، ایک بار پھر اسرائیلی جرائم کے احتساب کا مطالبہ،ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان 19 جنوری سے غزہ میں سیز فائر کو خوش آمدید کہتا ہے، پاکستان مسئلہ فلسطین کے دو قومی حل کی حمایت...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 افغانستان کے ساتھ مذاکرات سے متعلق علی امین گنڈا پور کے اعلان پر سخت عوامی ردعمل ،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے قبائلی عمائدین کا جرگہ بھیجنے کے اعلان پر خیبرپختونخوا کے عوام کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کو انفراسٹرکچر،...
چیمپئنز ٹرافی 2025،آئی سی سی کی جانب سے پرومو جاری کر دیا گیا
دبئی (ای پی آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کردیا، پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان بھی اس میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی پرومو میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ بھارت کے ہاردیک پانڈیا کو دکھایا گیا...
بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی
بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی ممبئی (ای پی آئی ) انڈین اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی۔ بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا...











