خصوصی ویڈیوز

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو خوش کردیا، بانی پی ٹی آئی مسکرا دیے۔اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے چہرے پر رانا ثنا اللہ کی وجہ سے نہ صرف مسکراہٹ آئی بلکہ انہوں نے اس سے لطف بھی اٹھایا۔ ہم بانی پی ٹی آئی کا پورا پیغام قوم تک پہنچاتے ہیں۔...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پی آئی اے کا ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، پہلی پرواز پیرس روانہ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسافروں کو الوداع کیا، پرواز پی کے 749 میں 323 مسافر سوار ہیں، پیرس کیلئے ہفتہ وار 2 براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔ قبل ازیں وزیر ہوابازی خواجہ آصف نے اسلام...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 عبدالعلیم خان سے ترکیہ کی ائیر لائن پیگاسس اور ہٹ اٹ کی چیئرپرسن نور گوکمان نے ملاقات کی۔ عبدالعلیم خان نے دو طرفہ تجارتی حجم میں اضافے اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا کہا پاکستان اور ترکیہ کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ دلی رشتوں میں بندھے ہیں۔ ہٹ اٹ اور پیگاسس...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں

1 ڈی چوک احتجاج کیس: گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور ,انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے...

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے 1 لاکھ 19 ہزار کیسز نمٹائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے 1 لاکھ 19 ہزار کیسز نمٹائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں سینٹرل لائبریری کا افتتاح کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش رہی ہے کہ آپ جو بھی مسئلہ لے کر آئیں اس کو حل کروں۔انہوں...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 سلمان اکرم راجہ اور شیر افضل مروت کے درمیان لفظی گولہ باری ,دونوں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید کی گئی۔سلمان اکرم راجہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ شیرافضل مروت روز ایک ایسا بیان دیتے ہیں جس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 اوورسیز پاکستانیوں نے صرف 6 ماہ میں 18 ارب ڈالرز وطن بھیج کر ریکارڈ توڑ دیا.اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ڈیٹا کےمطابق اوورسیز پاکستانیوں نےصرف6ماہ میں 18ارب ڈالرزوطن بھیجے،دسمبر2024 میں3 ارب 8کروڑ ڈالر کی ترسیلات زرموصول ہوئے،رواں مالی سال کےپہلے6ماہ میں ریکارڈ...

کون سے مجرمان آرمی چیف عاصم منیر کے رحم کے منتظر؟ نام سامنے آگئے

کون سے مجرمان آرمی چیف عاصم منیر کے رحم کے منتظر؟ نام سامنے آگئے

کون سے مجرمان آرمی چیف عاصم منیر کے رحم کے منتظر ؟ نام سامنے آگئے ملٹری کورٹس کیس میں آئینی بینچ نے بنیادی سوال اٹھادیا آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں خاموشی سے ترمیم۔۔۔۔ عمران خان کے سر پر ایک اور تلوار ؟ ایکسکلوزیو تفصیلات...

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی حقوق اور انصاف ملتے ہیں یا نہیں ہم سب کو مدنظر رکھیں گے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ...

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

لاہور (ای پی آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کرتے ہوئے 4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو شامل کرلیا۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق اس مرتبہ ہال آف فیم میں 4 آئیکونز کو ایک آزاد...

جو مرد اپنی بیوی یا کسی خاتون کو عزت نہ دے وہ مرد نہیں ہوتا،اداکارہ ریمبو

جو مرد اپنی بیوی یا کسی خاتون کو عزت نہ دے وہ مرد نہیں ہوتا،اداکارہ ریمبو

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار افضل خان (جان ریمبو)نے شادی شدہ مردوں کو بیوی کے غصے کے وقت خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا۔ اداکار ریمبو،نے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مرد بیوی کو عزت دیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ...

کوئی مجھ سے محبت نہیں کرتا اور نہ ہی مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے،اداکآرہ میرا

کوئی مجھ سے محبت نہیں کرتا اور نہ ہی مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے،اداکآرہ میرا

کراچی (ای پی آئی )پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کے حوالے سے بیان دیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ میرا جو 1990 کی دہائی سے فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں، اپنی بہترین اداکاری...