خصوصی ویڈیوز

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف،صحافی نے سوال کیا کہ آپ تسلیم کررہے ہیں حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے،اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے...

دنیا  نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 8 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 8 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں، فیلڈ کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی اور قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے سزائیں سنائیں۔جناح ہاؤس حملے...

سپریم کورٹ : چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی برہمی ، کیس کی سماعت سے انکار ،دوسرے بینچ کو بھجوا دیا

سپریم کورٹ : چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی برہمی ، کیس کی سماعت سے انکار ،دوسرے بینچ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا الطاف خان کے دلائل کے دوران درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے بولنے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی برہم، کیس سننے سے معذرت کرلی۔ وکیل کودوبارہ اس طرح نہ کرنے کاانتباہ کرتے ہوئے کیس سماعت کے لئے...

سماء  نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

سماء  نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 کرم میں امن کے امکانات روشن، جرگہ میں آج فیصلہ ہونے کا قوی امکان,صوبہ خیبرپختونخوا میں بے امنی سے دوچار ضلع کرم میں قیام امن کے لیے ہونے والا گرینڈ امن جرگہ کامیاب مذاکرات کے تحریری امن معاہدے کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔ضلع کُرم کے حوالے سے کوہاٹ میں آج دوبارہ فریقین...

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 12 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 12 اہم خبریں

1 پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی,ذرائع کا کہنا ہے یہ حملے پاکستان میں ٹی ٹی پی کے دہشت گرد حملوں میں اضافے کا ردعمل لگتے ہیں۔تازہ ترین اطلاع شدہ فضائی حملے اس دن ہوئے جب پاکستان کے خصوصی ایلچی محمد صادق کابل میں تھے اور...

بڑی خبر: فوج مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر سویلین کا کورٹ مارشل کر سکے گی

بڑی خبر: فوج مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر سویلین کا کورٹ مارشل کر سکے گی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبرآگئی فوج مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر سویلین کا کورٹ مارشل کر سکے گی، تحریک انصاف کے دور میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 29 سویلین کون تھے؟ تفصیلات جانئے ڈان نیوز کے رپورٹر اسد ملک کے اس وی لاگ میں...

عمران خان کی نظربندی نے عالمی تشویش کو جنم دیا، ٹویٹر نے عالمی رائے عامہ بتادی

عمران خان کی نظربندی نے عالمی تشویش کو جنم دیا، ٹویٹر نے عالمی رائے عامہ بتادی

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اڈیالہ جیل میں قیدسابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ہونے والی ڈسکشن کی سمری نکالتے ہوئے لکھا ہے کہ سوشل میڈیا پرعمر ان کی رہائی کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔ ایکس پر وائرل ہوتی نظرآنے والی اس سمری میں...

عافیہ صدیقی کیس سیاسی مقاصد کے بھینٹ نہ چڑھائیں، مشتاق خان کا راناثنااللہ کے بیان پرردعمل

عافیہ صدیقی کیس سیاسی مقاصد کے بھینٹ نہ چڑھائیں، مشتاق خان کا راناثنااللہ کے بیان پرردعمل

اسلام آباد(ای پی آئی) رہنما جماعت اسلامی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے ڈاکٹر عافیہ سے متعلق ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرے تو عمران خان کی رہائی کا سوچ سکتے ہیں۔ مشتاق احمد خان...

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے شعبہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، فروری 2025 میں جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش منعقد ہوگی۔جام کمال نے کہا کہ جدہ میں ہونے...

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔قیادت شان مسعود کریں گے ۔ قومی ٹیم میں شان مسعود کپتان، صائم ایوب، بابراعظم ، کامران غلام ، محمد رضوان ، سعود شکیل، عامر جمال ، نسیم شاہ، خرم شہزاداورمحمد عباس شامل ہیں ۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے...

اے آر وائی  نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولز کے طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت کر دی۔اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے اسکولز کے نام ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعلیمی سال 2025-2026 یکم اپریل سے شروع ہو گا...

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر...