خصوصی ویڈیوز

وفاقی حکومت کا5سالہ نجکاری پلان سامنےآگیا،24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی

وفاقی حکومت کا5سالہ نجکاری پلان سامنےآگیا،24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی حکومت کاتیارکردہ5سالہ 29-2024 نجکاری پلان سامنےآگیا،3مراحل میں24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی، تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اداروں کی نجکاری کا پلان سامنے آگیا ہے اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق 3مراحل میں24 اداروں...

حکومت نے مزید 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی

حکومت نے مزید 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت نے مزید 18 آئی پی پیز کو ادائیگی روک دی ، معاہدوں کی تبدیلی پر کام شروع کر دیا گیا ۔ حکومت کی جانب سے جن 4.267 میگاواٹ پیدا کرنے والے 18 آئی پی پیز کی ادائیگیاں روکی گئی ہیںوہ 1994 اور 2002 کی پاور جنریشن پالیسیوں کے تحت قائم ہوئے...

افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی

افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی

برلن (ای پی آئی )افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد سے افغانستان خطے میں دہشتگردی اور بدامنی پھیلانے کا مرکز بن چکا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیسر نے پارلیمانی اجلاس میں کہا ہے کہ...

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کیانگ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،...

پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا،،آئی ایس پی آر

پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا،،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔آئی...

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن اسلام آباد کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 54 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی...

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گزشتہ پروگرام کے بعد پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کا قرض پروگرام شروع ہوا تو پاکستان سخت مشکل میں تھا،...

چاول کی برآمدات میں 4 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

چاول کی برآمدات میں 4 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل( ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدن حاصل کر لی ۔ اس حوالے سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین شاہجہان ملک...

نئی دہلی  :مودی سرکار کے دور اقتدارمیں اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوئوں کے مظالم کا شکار

نئی دہلی :مودی سرکار کے دور اقتدارمیں اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوئوں کے مظالم کا شکار

نئی دہلی (ای پی آئی )مودی سرکار کے دور اقتدار میں انتہاپسند ہندوؤں نے نے مسلمانوں پر مظالم کی تاریخ رقم کر دی ،بلااشتعال حملے بھارت میں معمول بن چکے ۔ اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوئوں کے مظالم کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کے دور اقتدار مسلمانوں...

لاڑکانہ ڈویژن میں جرم کروڑوں روپے سالانہ کی انڈسٹری بن چکا

لاڑکانہ ڈویژن میں جرم کروڑوں روپے سالانہ کی انڈسٹری بن چکا

کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی ) صوبہ سندھ کی لاڑکانہ ڈویژن کے پانچ اضلاع میں جرم سالانہ کروڑوں روپے سالانہ کی انڈسٹری کی صورت اختیار کر گیا، پانچوں اضلاع میں گزشتہ 9 ماہ میں 421 افراد قتل 472 افرادزخمی ہوئے۔پولیس افسران سمیت 12 اہلکار شہید اور 42 زخمی ہوئے جبکہ شہریوں سے...

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس :پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی کی ضمانت میں توسیع

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس :پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی کی ضمانت میں توسیع

میرپورخاص( ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میر پور خاص میں ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کی سماعت۔عدالت نے نامزد ملزمان پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی عمرکوٹ سمیت 7 پولیس افسران و اہلکار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ،5 پولیس اہلکاروں کو 12 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے...

شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، اغواء کی گئی فیملی بازیاب کرا لی

شکارپور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، اغواء کی گئی فیملی بازیاب کرا لی

شکارپور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،اغواء کی گئی فیملی 15 دن بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ ۔ تفصیل کے مطابق ایس ایس پی شکارپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ2 دن سے مغویوں کے بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے آج ڈاکوؤں کے چنگل...