خصوصی ویڈیوز
آج تک زندگی میں مرد کی کمائی نصیب نہیں ہوئی،اداکارہ ریشم
لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں اللہ کے گھر گئی تو سب نے کہا دعا مانگو، جو مانگوگی وہ ملے گا، تو میں نے دعا مانگی کہ یا اللہ اگر عزت دینی تو تکبر نہ دینا اور ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا کبھی لینے والا...
بے نظیربھٹوکے مولانااعظم طارق اعظم،علامہ ضیا الرحمان فاروقی کو پیغام کی روداد۔ محمداکرم عابد\دامن مارگلہ سے
سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹوملک میں اپنے دور میں فرقہ واریت کے خلاف مشن پر بھی گامزن رہیں اور نیک خواہشات کا پیغام بھجواتے ہوئے اہلسنت و الجماعت کی قیادت مولانااعظم طارق اعظم،علامہ ضیا الرحمان فاروقی سے دوران جیل اسیری بلاوسطہ رابطہ کیا اور مشن میں کافی حد تک سرخروئی...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور،آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد میں امریکی حکومت کی بھارت کے حق میں علاقائی طاقت کے توازن کو بگاڑنے...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 ڈیرہ اسماعیل خان میں چور متعدد ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے، بجلی نہ ہونے سے عوام پریشان، بجلی سے محروم لوگوں نے پولیس سے چوروں کی گرفتاری اور بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عوام میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے، پروآ کے سیاسی و سماجی حلقوں...
جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 معروف مذہبی اسکالر حافظ عبدالرحمان انتقال کرگئے، پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمٰن مکی چند روز سے علیل تھے اور لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ ان کے بھانجے حافظ طلحہ سعید نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی شخصیات، علمائے کرام، سمیت تمام مکاتب فکر...
سترہ سال بعد بھی بے نظیر قتل کیس ایک معمہ کیوں ہے؟
سترہ سال بعد بھی بے نظیر قتل کیس ایک معمہ کیوں ہے؟ اس قتل سے جڑے اہم کردار لاپتہ کیسے ہوئے؟ جانئے https://youtu.be/G6i1rsI939E?si=cwKdLM8JO2PVFexC
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 حکومت کا چیئرمین پی اے سی کیلیے پی ٹی آئی کو تیسرا خط، انتخاب ہر صورت اگلے ہفتے کرانے کا فیصلہ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التواء کا شکار ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا۔...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 سنچورین: جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان کیخلاف 90 رنزکی برتری حاصل،سنچورین میں ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے 82 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، کپتان ٹیمبا باووما اور ایڈین مارکرم نے چوتھی وکٹ پر 70 رنز جوڑے،...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا، 26 نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے۔پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے، رواں سال 59 ہزار 775 کامیاب آپریشنز کئے گئے، سکیورٹی فورسز نے...
پی ٹی آئی حتمی چارٹرآف ڈیمانڈ، انتخابی نتائج پراسرارخاموشی محمداکرم عابد۔دامن مارگلہ سے
قارئین کرام یہی انتخابات کا سال تھا نتائج ہوئے مسترد اور احتجاج شروع ہو ا اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر احتجاج کا لائحہ عمل ہوا تبدیل ہوا ،لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی آزمائش رُکنے کو نہیں آرہی ہیں ہر دن نئی مشکلات کا سامنا ہے۔ پارٹی کارکنوں ۔پارٹی...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبعیت ناساز،ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہےکہ مولانا کو چار روز پہلے پاؤں میں چوٹ آئی تھی،ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا تھا،انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان تیزی سے روبصحت ہورہے ہیں۔ 2 سرکاری اداروں کے نقصانات 5900...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی گئی، کابینہ نے انکم ٹیکس...








